کوئٹہ۔ایران کے سرحدی علاقے چابہار میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے آٹھ پاکستانیوں پر ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ چھ جاں بحق دو شدید زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو سیکورٹی فورسز اپنے ہمراہ لے گئے،ضلع گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران کے سرح...
تازہ ترین اردو خبریں
-
مشرف کی پاکستان واپسی کا منصوبہ ملتوی
-
سنسر شپ پر ٹوئٹر کو کڑی تنقید کا سامنا
-
’تربیتی آپریشن بحال مگر انخلاء قبل از وقت ہوگا‘
-
’پاکستان کو سکیورٹی سٹیٹ بنا دیا گیا‘
-
خراب ادویات سے اموات
-
بڑی پارٹنرشپ ضروری ہے:اظہرعلی
-
برازیل کے ذبیحہ خانوں میں
-
ضمنی انتخابات کی تاریخ میں رد و بدل
-
سلامتی کونسل میں شام کے مسئلے پر بحث
-
بی بی سی نیوز ایوارڈز 2012 کا اعلان
کالم و آرٹیکلز
-
دواؤں میں جعلسازی برداشت نہیں کی جانی چاہئے
-
یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے!...صورتحال…الطاف حسن قریشی
-
مائیکر و سافٹ کی دنیا کا عظیم نام ۔۔۔۔ارفع کریم ،اسد شیخ
-
پیر صاحب پگاڑا...سحر ہونے تک…ڈاکٹر عبدالقدیرخان
-
انٹر نیٹ پر اسلامی تعلیمات !! عطا الرحمان نوری
-
تباہی کے نقیب...ایازا میر
-
پردے کے پیچھے کون ہے؟...سلیم یزدانی
-
دستِ دعا رہ جائے گا ...ناتمام…ہارون الرشید
-
ماں بیمار، اولاد لاچار...عرض حال…نذیر لغاری
-
دہرے رویّے اور منافقت...ایازا میر
خبر تلاش کریں
پیرس(عاصم ایاز سے ، انجمن فلاح دارین فرانس کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 4 فروری 2012 شام 6 بجے منعقد کیا جائے گا جس میں معروف علما ربیع الاول کی برکت پر روشنی ڈالیں گے نعت خواں حضرات اشعار کے ساتھ گلہائے عقیدت بارگاہ مصطف...`
بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر مزمل حسین باجوہ سینئر نائب صدر حاجی اسد حسین اور جوائنٹ سیکرٹری چوہدری نثار احمد نے برلن میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے تمام معاملات ،تنظ...`
ناٹنگھم ( نمائندہ پاک نیوزکبیر احمد) پاکستان پیپلز پارٹی کو ریجنل سطح پر مضبوط اور متحرک کر رہے ہیں تاکہ پارٹی کو برطانیہ بھر میں لوکل سطح پر مزید مضبوط کیا جا سکے ۔پیپلز پارٹی کے پاس پارٹی کے مخلص اور سنئیر راہنما اور کارکنان موجود ہیں ہماری کوش...`
اوسلو(عقیل قادر) پی پی پی ناروے نے گذشتہ دنوں اپنے ایک اجلاس میں پی پی پی ناروے کے جنرل سیکریڑی مرزا ذوالفقار اور علی اصغر شاہد کو پاکستان میں سینٹ انتخابات کے لیے نامزد کیا تھا اس موقع اورسیز پاکستانیوں نے مبارکباد ے پیش کیں اور دونوں معزز افراد...`
مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر اور سابق مشیر برائے وزیر اعظم آزاد کشمیر فدا حسین کیانی نے کہ ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کے چارٹر ، اس کی قردادوں اور انسانی حقوق کے عالمی ڈیکلریشن کی صریحاً خلاف ورزی کر کے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو اپنی فوجی...
اسلام آباد۔ایم کیو ایم حقیقی کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں آج بھی پانچ کروڑ یومیہ بھتہ وصول کیا جارہا ہے،کراچی کے امن وامان کے حوالے سے الطاف حسین سمیت کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات کیلئے تیار ہوں،سندھ میں عدلیہ بھی فیصلہ کرتے ہوئے د...`
ڈیوس۔وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں،اداروں میں ٹکراؤ کاتا ثر دینے والےشخص کوفارغ کردیا۔،فوج کے اقتدارپر قبضےکی خبریں غلط ہیں۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر اعظم...`
پارہ چنار … وسطي کرم اور اورکزئي ايجنسي ميں فورسز کي کارروائي ميں 11شدت پسند ہلاک ہوگئے ہيں.شدت پسندوں کے 2ٹھکانے بھي تباہ کر ديئے گئے ہيں. ذرائع کے مطابق وسطي کرم کے علاقے مرغان ميں سيکيورٹي فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باري کي،جس کے ن...`
لاہور… محکمہ صحت پنجاب نے ادويات کے ري ايکشن سے جاں بحق افراد کي تعداد 100سے گھٹا کر79کر دي ہے جبکہ وزيراعلي? پنجاب شہباز شريف تصديق کرچکے ہيں کہ دوا کے ري ايکشن سے سو مريض دم توڑ چکے ہيں. محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا...
ابو ظبی ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر مونٹی پنیسرنے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی بالکل ایسے ہی ہے جیسے ٹیسٹ کرکٹ کا دوسرا آغاز...
ابوظبي…ابوظہبي ٹيسٹ کے تيسرے روز انگلينڈ کي بيٹنگ جاري ہے.شيخ زيد اسٹيڈيم ميں کھيلے جارہے ميچ ميں انگلش ٹيم نے آج 207 رنز پانچ کھلاڑي آؤٹ پر اپني ...
ايڈيليڈ…آسٹريليا نے بھارت کے خلاف ايڈيليڈ ٹيسٹ کے چوتھے روز167 رنز پانچ کھلاڑي آؤٹ پر اننگز ڈکليئر کردي، اس طرح بھارت کو ميچ جيتنے کيلئے 500 رنز ک...
نئی دہلی ۔فنکاروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بھارتی حکومت کے اعتراف فن کے طورپر دیئے جانے والا اعزاز پدما بھوشن اس سال پچیس ممتاز فنکار...`
ممبئی ۔ نواب آف پٹودی اور معروف اداکار سیف علی خا ن نے کہا ہے کہ بیبو کرینہ کپور صرف انکے ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں اپن...`
لاہور ۔فلمسٹار لیلیٰ نے اپنی پچیسویں سالگرہ کا کیک کاٹا تقریب میں ساتھی فنکاروں ، عزیزو اقارب اور شوبز کی مختلف شخصیات نے شرکت کی، لیلیٰ نے میڈیا س...


















































