گوجرانوالہ : ربيع الاول کے حوالے سے مشعل بردار ريلي
گوجرانوالہ … گوجرانوالہ کي تحصيل کامونکي ميں تحريکِ منہاج القرآن کے زيرِ اہتمام ربيع الاول کے حوالے سے مشعل بردار ريلي نکالي گئي.تحريکِ منہاج القرآن کامونکي کے زيرِ اہتمام ربيع الاول کے حوالے سے مشعل بردار ريلي پاني والي ٹينکي سے شروع ہوئي.جو سٹي چوک جي ٹي روڈ پہنچ کر اختتام پذير ہوئي.ريلي کے شرکاء تمام راستے درود پاک کا ورد کرتے رہے .آخر ميں مقررين نے حياتِ طيبہ اور سيرت النبي? پر روشني ڈالي.انہوں نے کہا کہ آج کے دور کے تمام مسائل کا حل حيات طيبہ پر عمل کرنے ميں ہے



































