چين:دا نتوں سے17 لکڑي کے بينچ اٹھا نے کا عالمي ريکارڈ

بيجنگ…اين جي ٹي… دانتوں کي مضبوطي کا کو ئي اعتبا ر نہيں ہوتا بعض اوقات ذراسي بھي سخت کھانے کي چيز چبانے سے يہ دھوکہ دے کر ٹوٹ جاتے ہيں ليکن چين ميں ايک شخص ايسا بھي مو جود ہے جس نے اپنے دا نتوں سے17 لکڑي کے بينچ اٹھا کر عالمي ريکارڈ قائم کر دياہے.Huang Changzhun نامي اس شخص نے ايک ٹي وي شو کے دوران آپس ميں جو ڑے ہو ئے سترہ بينچوں کو جنھيں عام طور پر بيٹھنے کيلئے استعمال کيا جاتاہے 10سيکنڈتک ہاتھ لگائے بغير اپنے دانتوں کے ذريعے اٹھا کر يہ کارنامہ سر انجام ديا جسے گينز بک آف ورلڈ ريکارڈ ميں بھي شامل کر ليا گياہے.



















اہم بیرونی روابط