لوئر کرم ميں شدت پسندوں کا حملہ،7اہلکار شہيد،5اغواء

پشاور…کرم ايجنسي ميں ايک چيک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے ميں 7اہلکار شہيد ہوگئے جبکہ 5سيکيورٹي اہلکاروں کو اغواء کر ليا گيا ہے. سرکاري ذرائع سے ملنے والي اطلاعات کے مطابق لوئر کرم ميں پاک افغان سرحد کے قريب چيک پوسٹ پر مسلح شدت پسندوں نے حملہ کر ديا جس کے نتيجے ميں7 اہلکار شہيد ہو گئے جبکہ جوابي کارروائي ميں 18شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمي ہو گئے. شدت پسند 5سيکورٹي اہلکاروں کو بھي اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے.



















اہم بیرونی روابط