فرانس۔پاک نیوز کے چیف ایڈیٹر شفقت علی رضا اور علامہ حسن میر قادری نے ولادت رسول کا کیک کاٹا

پیرس(پاک نیوز رپورٹ ) پاک نیوز کےچیف ایڈیٹر شفقت علی رضا سپین سے خصوصی طور پر منہاج القران فرانس کے زیر اہتمام ہونے والی سالانہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں شرکت کی ولادت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کیک کاٹنے کی تقریب میں علامہ حسن میر قادری نے شفقت علی رضا کو بلایا اور ان کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیکر کیک کاٹا جس پر شفقت علی رضا نے ان کا شکریہ ادا کیا اس موقع کی یاد گار تصویر ۔






































