فرانس۔منہاج القران پیرس میں ہونے والی میلاد کانفرنس میں معززین کی تصاویر

پیرس(عاصم ایاز سے ) منہاج القران پیرس کے زیر اہتمام ہونے والی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کثیر نے شرکت کی اس موقع پر لی گئی چند تصاویر ۔






































