پشاور دھماکے کي ايف آئي آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلی گئی

پشاور… پشتہ خرہ دھماکے کي ايف آئي آر تھانہ سربند ميں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلي گئي ہے. ايس پي پشاور کينٹ ڈاکٹر مياں سعيد نے جيونيوز کو بتايا کہ جمعہ کي شام پشتہ خرہ ميں ہونے والے دھماکے کي ايف آئي آر تھانہ سربند ميں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلي گئي ہے.انہوں نے بتايا کہ ايف آئي آر دفعہ 302،3/4،اوردہشت گردي کے ايکٹ سيون اے ٹي اے کے تحت درج کي گئي ہے.انہوں نے بتايا کہ دھماکے کي مزيد تفتيش جاري ہے



















اہم بیرونی روابط