سندھی لوک فنکار جلال چانڈیو کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے

حیدرآباد…سندھی لوک فنکار جلال چانڈیو کی آج اندرون سندھ دسویں برسی منائی جارہی ہے۔جلال چانڈیو یکتارو،تنبورو اور جھپڑی پر منفر انداز گائیگی کے باعث نہ صرف سندھ بلکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی مقبول تھے۔ جلال چانڈیو سندھی سرائیکی بلوچی اور اردو زبانوں میں بھی فن کا مظاہرہ کیا اور بیرون ملک میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔جلال چانڈیو نے سندھی لوک موسیقی کو منفرد انداز میں پیش کیا جس سے لوک موسیقی کو وسعت ملی۔



















اہم بیرونی روابط