لاہور ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سمیت چار اہم کھلاڑی دورہ سری لنکا کیلئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ میں ایک ہفتہ تاخیر سے شرکت کریں گے۔...

پونے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ وہ کرکٹر ہیں سیاستدان نہیں لہٰذا وہ کھلاڑی کے طور پر اپنی پہچان برقرار رکھنے کے خواہ...

ڈبلن ۔آئرلینڈ کے ٹینس سٹار کونر نیلنڈ نے فٹنس مسائل سے دلبرداشتہ ہو کر بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائر منٹ کااعلان کر دیا ۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان ...

لاہور ۔ پاکستانی آف اسپنرسعید اجمل نے کہا ہے کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ جب وہ کرکٹ سے ریٹائرڈ ہوں توان کی جگہ لینے کیلئے ایک اور سعید اجمل تیارہو۔ ...

alt   آئی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کے ایک میچ میں چنائی سپر کنگز نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کو 5 وکٹ سے شکست دیدی، البی ...

alt   پہلے کرکٹ ٹيسٹ ميں آسٹريليا نے ويسٹ انڈيز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر تين ميچوں پر مشتمل سيريز ميں ايک. صفر کي برتري حاصل کرلي....

لاہور ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں ، بنگلہ دیشی ٹیم کے پاکستان آنے کے لئے پر...

نیویارک ۔جارجیا میں ہونیوالے ماسٹرز ایونٹ کے فائنل راؤنڈ میں امریکی گالفر بوبا واٹسن نے عمدہ کھیل پیش کیا اور جنوبی افریقہ کے لوئس اوستھیوزن کو سخت...

لندن ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن بالر دانش کنیریا نے اسپاٹ فکسنگ الزامات کے جواب میں انضباطی کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا جسکے لئے انہوں نے ...

چارلسٹن۔ امریکہ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے ڈبلیو ٹی اے فیملی سرکل کپ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ج...

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے فیصل بینک ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں سیالکوٹ سٹالینز کو ایونٹ کا فاتح بنانے کے بعد کوچ ڈیو واٹمور کی...

لاہور۔فاسٹ باؤلرعمرگل چودہ اپریل کو اٹھائیسویں سالگرہ منائیں گے۔ عمرگل چودہ اپریل انیس سو چوراسی کوپشاورمیں پیداہوئے ۔انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرےئرکاآغ...

پہلا ون ڈے: نيوزی لينڈ نے زمبابوے کو 90 رنز سے ہراديا

ڈنيڈن…نيوزي لينڈ نے پہلے ايک روزہ انٹرنيشنل ميچ ميں زمبابوے کو 90 رنز سے شکست دے دي. نيوزي لينڈ نے ٹاس جيت کر پہلے بيٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کو جيت کيلئے 249 رنز کاہدف ديا. مارٹن گپٹل نے شاندار 70 رنز بنائے. جواب ميں زمبابوے کي ٹيم 41.1 اوور ميں158 رنز بناکر آئوٹ ہوگئي، اس طرح اسے 90 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا. زمبابوے کي طرف سے ٹيلر نے 58 رنز بنائے.نيوزي لينڈ کي جانب سے روب نکول نے 5 ، کيل ملز نے 3 جبکہ بريس ويل اور ايليس نے ايک ايک وکٹ حاصل کي



















اہم بیرونی روابط