بارسلونا(پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے ایک اہم اجلاس میں لیگی عہدیداران نے رواں ماہ ہونے والے سینٹ انتخابات میں تارکین وطن پاکستانیوں کے نمائندہ اُمیدوار زبیر گل کو جان بوجھ کر شکست سے دوچار کرنے میں ملوث ایم پی ایز کی انکوائری کرانے کے متعلق میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ...
Read More »Author Archives: Shafqat Raza
مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات
بارسلونا(پاک نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر اور سر پرست اعلی حاجی اسد حسین نے بارسلونا کے دورہ پر آئی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات کی اور انہیں پاکستانی کمیونٹٰی کو سپین میں درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بتایا ، دونوں عہدیداروں نے انوشہ رحمان کو بتایا کہ سپین میں ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی مقیم ...
Read More »پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ
میڈرڈ(شفقت علی رضا ) سپین میں تعینات ہونے والے سفیر پاکستان خیام اکبر نے روزنامہ جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مین اپنی مدت ملازمت میں کوشش کروں گا کہ یہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ سپین میں مقیم پاکستانیوں نے اپنی محنت اور ، ایمانداری اور جفا ...
Read More »چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ کا آغاز
سینیٹ انتخابات کے بعد اب چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدوں کے لیے جوڑ توڑ کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کسی جیالے کو چیئرمین سینیٹ کے عہدے پر لانے کے لیے پر عزم ہے۔ سینیٹ انتخابات کے بعد ن لیگ 33 نشستیں حاصل کرکے ایوان بالا کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے لیکن چیئرمین سینیٹ ...
Read More »شہباز شریف پر تنقید سےپہلے عمران خان کو شرم آنی چاہیے،مریم اورنگزیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو شہباز شریف پر تنقید کرنے سے پہلے شرم آنی چاہیے،عمران خان کے حصے کا کام بھی شہباز شریف نے کیا ہے۔ مریم اورنگ زیب نے کہا کہ عمران صاحب تو ڈینگی سے ڈر کے مارے پہاڑپر چڑھ گئے تھے ،یہ شہبازشریف تھے جنہوں نے خیبرپختونخوا کے لوگوں ...
Read More »کراچی نے بھی شکست کا مزہ چکھ لیا، اسلام آباد 8 وکٹ سے فتحیاب
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)تھری کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز سے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز چھین لیا۔ مصباح الحق الیون نے 154رنز کا ہدف 17 اعشاریہ2 اوورز میں 2 وکٹ پر حاصل کرکے ایونٹ میں تیسری فتح اپنے نام کرلی، اس شکست کے ساتھ ہی کراچی کنگز نے پوائنٹس ٹیبل پر ...
Read More »اقدار سے گری ہوئی سیاست ۔ شفقت علی رضا
میں نے بچپن میں پاکستان کے سیاسی حالات کو کئی بار بدلتے دیکھا ،مختلف جماعتوں کو اقتدار سنبھالتے اور بہت سے سیاستدانوں کو اپنی پارٹیاں یہ کہہ کر بدلتے دیکھا کہ ’’ میں اپنی وفائیں عوام کے مفاد کی خاطر تبدیل کر رہا ہوں ‘‘ گلی اور ایک ہی محلے میں دو سیاسی پارٹیوں کے اُمیدواروں اور اُن کے حامیوں ...
Read More »مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی
بارسلونا(پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری ملک شاہد حسین کے مطابق آج بروز سوموار شام سات بجے کنگ ڈونر کایئے چلی پر مسلم لیگ ن سپین کوٹلہ ارب علی خان میں ہونے والے میاں محمد نواز شریف کے جلسے کی کامیابی ، سینٹ میں مسلم لیگ ن کا سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے ...
Read More »کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس
بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر صرف ایک ماہ کے دوران پیلٹ گنز کی 13 لاکھ گولیاں برسادیں،مقبوضہ کشمیر پولیس نے عدالت میں پیش کی جانیوالی رپورٹ میں ظلم کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حریت کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد ہونے والے مظاہروں کو روکنے کے لئے محض 32 دنوں کے دوران پیلٹ گنز ...
Read More »شہباز شریف کی ترقی، مسلم لیگ نواز پنجاب کا اگلا سربراہ کون ؟
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مزید عروج پر آتے ہی اب پاکستان مسلم لیگ نواز پنجاب کے سربراہ کی سیٹ خالی ہوگئی اور اس کا سربراہ کون ہوگا ،لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ اگلے چیف کا فیصلہ پارٹی قیادت کرچکی ہے لیکن اس سیٹ پر تعیناتی کیلئے ایک ماہ سے زائد کا وقت لگے گا ۔ شہباز شریف ...
Read More »