تازہ ترین
سانپ نے آدمی کو کاٹا اور پھر آدمی نے اپنی بیوی کو کاٹ لیا، لیکن زندہ کون بچا؟ ناقابل یقین واقعہ         صدی کا سب سے بڑا مقدمہ، تاریخ کے سب سے بڑے منشیات سمگلر ایل چیپو کو سخت ترین سزا سنادی گئی         28 سالہ دلہن نے 70 سالہ دولہے کو لوٹ لیا         امیر ترین ہسپانوی سپر ماڈل کی مفلسی، سڑک پر آگئی         محمد اقبال چوہدری کے تایا جان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی اور ختم شریف میں معززین کی شرکت         شفقت علی رضا اور رضوان کاظمی کی پالسن کے اونر چوہدری امانت علی وڑائچ اور محمد بلال علی سے ملاقات         سپین ۔کشمیری حریت پسند مقبول احمد بٹ شہید کی 35ویں برسی کی تقریب         بہاماس میں ہیٹی سے تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 28 مسافر ڈوب گئے         بحیرہ روم میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ         لیبیا کے قریب بحرہ احمر میں کشتی الٹنے سے 90 تارکین ڈوب کر ہلاک ہوگئے         67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ         پاکستان اب ای پاسپورٹ اشو کرے گا تیاریاں مکمل         اوسپتالیت میں بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار ، پاکستانیوں کی جانب سے طاہر رفیع کی شرکت         چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ کا حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں عشائیہ ، معززین کی شرکت         دوران پروازجہاز کے انجن میں آگ لگ گئی ، مسافر محفوظ رہے        

Author Archives: Zohaib Zafar

اٹلی ۔ پاکستان کبڈی کلب نے انڈیا کو ہرا کر پاکستان میلہ جیت لیا ،مہمان خصوصی چوہدری امانت مہر تھے

ja1

کارپی(پاک نیوز )جشن آزادی کے حوالے سے پاکستانی ثقافت کو دوسرے ممالک میں متعارف کرانے کے لئے اٹلی کے شہر ’’کارپی‘‘ میں چھٹا سالانہ پاکستان میلہ منعقد ہوا جس میں کبڈی ، کرکٹ اور والی بال کے میچز کھیلے گئے ۔اس میلے کے مہمان خصوصی سپین کے بزنس مین چوہدری امانت مہر تھے جنہیں روائتی انداز کے ساتھ ڈھول کی ...

Read More »

ایم پی اے راجہ حنیف کی با رسلونا آمد پر ان کے اعزاز میں چوہدری امانت مہر کا ظہرانہ

13680754_844791678998542_5661754921675478039_n

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن راوالپنڈی کے حلقہ پی پی 14 کے ایم پی اے راجہ محمد حنیف ایوارڈ یافتہ بزنس مین سپین چوہدری امانت مہر کی دعوت پر بارسلونا پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا ، بارسلونا ائیر پورٹ پر ان کا استقبال چوہدری امانت مہر اور حافظ عبدالرزاق صادق کے ساتھ دوسرے پاکستانیوں نے کیا ...

Read More »

سینئر صحافی شفقت علی رضا کی ساس صاحبہ کی تیمارداری کے لئے چوہدری شبیر کوٹلہ کی اکرام ہسپتال گجرات آمد

13876539_844628359014874_5410220928928194365_n

بارسلونا(پاک نیوز) جیو نیوز سپین کے رپورٹر اور روزنامہ جنگ کے کالم نگار شفقت علی رضا کی ساس گجرات کے اکرام ہسپتال میں علاج کے لئے داخل ہیں ۔ آج گجرات کے ایم پی اے مسلم لیگ ن چوہدری شبیر آف کوٹلہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر عابد غوری کو ساتھ لے کر مریضہ کی تیمارداری کے لئے اکرام ہسپتال پہنچے جہاں انہوں مریضہ ...

Read More »

رشی کپور ،ہمایوں سعید کی فلم میں کام کریں گے

495x278x831840_38890291.jpg.pagespeed.ic.ygs2Ad8__o

اداکارہما یوں سعید نے بھارتی اد اکار رشی کپور کو اپنی مقبول فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کے دوسرے پارٹ کیلئے راضی کر لیا وہ اس میں ایک اہم رول ادا کریں گے ۔ فلم کی شوٹنگ بیرون ملک ہوگی۔ہمایوں سعید اور فلم کے ڈائریکٹر ندیم بیگ نے حال ہی میں ممبئی جا کر رشی کپور سے ملا قات کی ...

Read More »

دبئی کی 14سالہ لڑکی کا گاناسوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

l_143056_061827_updates

دنیا میں بدلتے حالات کے موضوع پربنایا گیا چودہ سالہ لڑکی کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے تعلق رکھنے والی اس باصلاحیت لڑکی نے اس گانے کو لکھا بھی خود،کمپوز بھی خود اور گایا بھی خود ہے۔ سیا ارورا نامی اس لڑکی نے اپناسنگل ڈیبیو گانا’سلو ڈاؤن ورلڈ‘گزشتہ دنوں جاری کیا تو اس گانے ...

Read More »

اسلام آباد ائیرپورٹ پر 4 مسافروں سے 1500 قیمتی موبائل برآمد

l_143076_101258_updates

ے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر کسٹمز حکام نے کارروائی کی اور دبئی سے آنے والے 4مسافروں سے 1500 سے زائد قیمتی موبائل برآمد کر لیے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق موبائل اسمگل کرنے والے دو نوجوانوں فیصل اور وقاص کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ عبداللہ اور عزیر الرحمٰن کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔ چاروں نوجوان دبئی سے ...

Read More »

پہلے روزپاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے،رمیزراجا

l_143061_064550_updates

کرکٹ کے راجا رمیز راجا کہتے ہیں اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے ۔ یہ بات انہوں نے اولڈ ٹریفورڈ میںمیڈیاسے گفتگو میں کہی ۔ رمیز راجا نے کہا کہ لمبا اسکور کرنے کے لیے پاکستانی اوپنرز کو وکٹ پر جمے رہنے کی ضرورت ہوگی۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے ...

Read More »

دبئی میں اسحاق ڈار کی آصف زرداری سے ملاقات متوقع

l_143058_062804_updates

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دبئی میں آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع ہے، اس طرح مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں مفاہمت کے بند دروازے کھلنےکا امکان ہے۔ دونوں پارٹیوں نےجمہوری نظام کو درپیش خطرات کا جائزہ لینےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اسحاق ڈار گزشتہ رات کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔وہ آئندہ ہفتے آئی ایم ایف ...

Read More »

ایک کپ کافی کی قیمت840، دو بیڈ روم کا کرایہ7لاکھ۔ ۔۔ شہر؟

l_143066_072804_updates

رہائش کے لحاظ سے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی 2016کی فہرست کے مطابق دنیا کا مہنگا ترین شہر ہانگ کانگ اور سستا ترین شہر نیمبیا کا وندھویک ہے۔رہائش کے لحاظ سے سستے ترین شہروں میں کراچی ساتویں نمبر ہے۔ امریکی تھنک ٹینک Mercer Mobility کے مطابق دنیا کے209شہروں میںرہائش ،کھانے پینے کی اشیا ،تفریح سمیت دیگر ضروریات زندگی کا تقابلی ...

Read More »

کابل :خودکش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 61 ہوگئی

l_143085_013739_updates

افغان دارالحکومت کابل میں مظاہرہ کرنے والوں پر دو خودکش حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 61 ہوگئی،واقعےمیں200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں،تیسرے حملہ آور کی خود کش جیکٹ پھٹ نہ سکی، جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا۔ افغانستان دارالحکومت کابل میں ایک ساتھ دو خود کش حملے اس وقت ہوئے، جب سینکڑوں مظاہرین ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے خلاف ...

Read More »