تازہ ترین
فخر گجرات چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں چوہدری امانت مہر کا افطار ڈنر ، معززین کی ریکارڈ تعداد میں شرکت         اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرکے اسلام اور پاکستان کا سافٹ امیج پیش کیا جا سکتا ہے ، چیئر مین ضلع کونسل گجرات محمد علی تنویر         چوہدری امتیاز آکیہ کے مہمان چوہدری تنویر کوٹلہ پاکستان روانہ ہو گئے         فخر گجرات چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں افطار ڈنر پارٹی تاریخی اہمیت کی حامل ہوگی ، چوہدری امانت حسین مہر         زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت         دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے         یورپ: طویل ترین دن، ہزاروں افراد کی تا ریخی یا دگار آمد         برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کو گولی مار دی گئی         پاکستانی کرکٹ ٹٰیم جیتی ہی نہیں اس نے انڈیا کا غرور بھی توڑا ہے ، چوہدری امانت مہر         پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر مسلم لیگ ن سپین کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی         فخر گجرات چوہدری تنوہر کوٹلہ کو بارسلونا میں خوش آمدید کہتے ہیں ، راجہ زوالفقار ، راجہ سونی ، حمید اختر         دکھ کی اس گھڑی میں ہم عبدالخلیم بٹ کے ساتھ ہیں ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین         سپین۔ماہ صیام میں مسکینوں اور یتیموں کا خاص خیال رکھا جائے ، امانت حسین مہر         اللہ تعالی راجہ نامدار اقبال کو اپنے والد کی وفات کا صدمہ سہنے کی توفیق دے ، ایاز عباسی         دکھ کی اس گھڑی میں راجہ نامدار اقبال کے ساتھ ہیں ، میاں اظہر ، میاں عمران ساجد        

پاکستان

صوبے میں کوئی بیڈگورننس نہیں ،وزیراعلیٰ سندھ

l_292798_010935_updates

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بیڈ گورننس نہیں،میئر کراچی اپنے اختیارات استعمال کرکے لوگوں کی خدمت کریں۔ کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں دو نہیں ایک ہی آئی جی کام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میئرکراچی کواپناکام کرناچاہیے، اختیارات نہ ہونے کا شور ...

Read More »

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا ،شہباز شریف

l_292804_023025_updates

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، جو ملک پاکستان سے پیچھے تھے وہ آگے نکل گئے، 70سال میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے۔ لاہور میں اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کے ملٹری رولز کے دھچکوں کے باجود قوم ...

Read More »

مردم شماری : وفاق اور سندھ حکومت کااختلاف سامنے آگیا

l_292803_022456_updates

مردم شماری کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں اختلاف سامنے آگیا ،ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے پی پی کی درخواست کی حمایت جبکہ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اسے خلاف آئین قراردیدیا ۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کی مردم شماری کے طریقہ کار کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ، جسٹس منیب اختر نے اس موقع پر شہری ...

Read More »

جس شہر میں ماس ٹرانزٹ نہ ہو وہ شہر ہی نہیں،جسٹس عظمت

l_292794_115455_updates

اورنج لائن میٹرو پروجیکٹ کیس میں جسٹس عظمت سعید نےاپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ جس شہر میں ماس ٹرانزٹ نہ ہو وہ شہر ہی نہیں،جس کسی کو ماس ٹرانزٹ پسند نہیں وہ گائوں چلا جائے۔ سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹروپراجیکٹ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے کی ۔ سپریم کورٹ نے کہا ...

Read More »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

l_292800_012049_updates

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی فنڈنگ اور عمران خان پر توہین عدالت کے کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ اور عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ۔ چیف الیکشن کمشنر نےعمران خان کے وکیل سے کہا کہ ہم نے آپ کو تحریری جواب دائر کرنے ...

Read More »

لاہورپولیس کی یونیفارم تبدیل ہوگئی

l_292785_103830_updates

لاہورپولیس کے رنگ ڈھنگ بدل گئے،پولیس کے اہلکارآج سے نئے رنگ کی وردی میں نظر آئیں گے ،31 ہزار کی فورس کو نئی یونیفارم فراہم کر دی گئی۔ پنجاب پولیس کی سیاہ شرٹ اور خاکی پینٹ ختم کر کے نئی زیتونی رنگ کی یونیفارم شروع کر دی گئی ،جس کے تحت آج لاہور پولیس اپنی نئی سفاری اسٹائل کی یونیفارم ...

Read More »

سندھ اسمبلی :اپوزیشن کی قراردادیں مسترد،ایوان کا ماحول تبدیل

l_289724_031731_updates

سندھ اسمبلی میں اجلاس آج ایم کیو ایم کے سیف الدین خالد اور ف لیگ کے نندکمارکی مسترد قرار دادوں نے ایوان کا ماحول بدل دیا ۔ سندھ اسمبلی اجلاس آج بھی روایتی تاخیر سے شروع ہوا، ایک طرف اسپیکرآغا سراج کی جانب سے نثار کھوڑو کی اچھی اداکاری کی تعریف پر ماحول بنارہا تو دوسری طرف اسپیکر نے ارکان ...

Read More »

وزیراعظم کےدورہ سندھ پرسیاسی بیان کی ضرورت نہیں،مریم

l_289727_034551_updates

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ سندھ پر سیاسی بیان کی ضرورت نہیں ،وہ مختلف صوبوں کے دورے کرتے رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ تمام پروجیکٹس جو صوبائی حکومتیں مکمل نہیں کرسکیں وہ وزیراعظم اپنی نگرانی میں مکمل کروائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم سندھ، بلوچستان اور ...

Read More »

مشتاق سکھیرا کے بعد نیا آئی جی پنجاب کون؟امین وینس یا امین وینس ؟

l_288531_011909_updates

بارسلونا ( پاک نیوز ) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا 11 اپریل کو ریٹائرہورہےہیں،پولیس کےدیگر9اعلیٰ افسر بھی اسی سال ریٹائر ہو جائیں گے، صرف4ایڈیشنل آئی جیز ایسے بچتےہیں،جن کی مدت ملازمت 2020ء یا اس سے زائد عرصے تک جاری رہے گی، چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں کہ نئے آئی جی پنجاب کا انتخاب انہی میں سے کیا جائےگا۔ موجودہ آئی ...

Read More »

2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے، وزیراعظم

l_286193_040814_updates

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے۔پرویز مشرف نے بلواسطہ پیغام بھیجا کہ وہ معاملات طے کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میں نے انڈرہینڈ ڈیل کرنے سے انکارکردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگو میںکہا کہ خفیہ ڈیل پر یقین نہیں رکھتا، اللہ نے اسی ...

Read More »