تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        

آپ کے کالم

ایک گھنٹہ پاکستان کے لئے , تحریر چوہدری رستم اجنالہ

rustam-ali

کچھ سال پہلے کی بات ہے جب میں یورپ سے پاکستان گیا تو جہاں بھی بیٹھو وہاں ہی سیاست ہو رہی ہوتی تھی اگر دوستوں کی محفل میں گیا تو وہاں بھی سیاست ہی زیر بحث ہوتی اگر کسی دوکان پر گیا تو وہاں بھی سیاست ہی نظر آئی کسی مزدور سے بات ہوئی تو وہ بھی سیاست پر لیکچر ...

Read More »

گنگا واقعی میلی ہو گئی ؟ کومل زیدی

GangaProject_04

بھارتی فلم انڈسٹری نے 80کی دہائی میں ہی یہ حقیقت قبول کرلی تھی کہ ’رام تیری گنگامیلی ہوگئی‘۔۔لیکن شاید حکومت اور اس کے کرتا دھرتاؤں نے اس پر توجہ نہیں دی حالانکہ آج گنگا میلی ہی نہیں بلکہ انگنت سرسبز اور لہلہاتے ہوئے کھیتوں اور کلیانوں کو زندگی بخشی والی گنگا آج ’بے جان‘ ہوگئی ہے۔ دریائے گنگا کو دنیا کے بڑے دریائوں میں ...

Read More »

یہاں چہرے بدلتے ہیں نظام نہیں – تحریر- چوہدری رستم علی اجنالہ

rustam-ali

آج بڑے عرصے بعد کچھ لکھ رہا ہوں ،میں نے جب مشرف کی حکومت آئی تھی تو اس وقت بھی اسی عنوان سے ایک کالم لکھا تھا ْ یہاں چہرے بدلتے ہیں نظام نہیںْ آج اس بات کو کئی سال گزر گئے ہیں مشرف کے بعد بھی حکومتں آئیں ان میں بھی کئی چہرے تبدیل ہوئے لیکن نظام نہیں ۔بات ...

Read More »

ہائے بیچارے ، تارکین وطن پاکستانی

shafqat-ali-raza

پاکستانیوں نے 50کی دہائی میں وطن عزیز سے اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کا آغاز کیا ۔انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی سیٹ ہونے کے بعد یورپ کے دیگر ممالک کا رُخ اختیار کرتی گئی ۔دیکھتے ہی دیکھتے جرمنی ، ہالینڈ ، فرانس ، سپین ، بیلجیم ، پرتگال ، یونان ، آسٹریا ...

Read More »

سپُوت کوٹلہ ، چئیر مین ڈسٹرکٹ گجرات

shafqat-ali-raza

بہتر مستقبل کا خواب اپنی آنکھوں میں سجائے60کی دہائی میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے یورپی ممالک کا رُخ کیااور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے ۔کچھ ممالک میں پاکستانیوں کی دوسری اور کہیں تیسری اور چوتھی نسل پروان چڑھ رہی ہے ۔پاکستانی کمیونٹی ملک سے جاتے ہوئے اپنے معاشرے اور تہذیب و تمدن کوبھی ساتھ لے گئی ۔عبادت کے لئے ...

Read More »

ممتاز تارڑ کی بارسلونا آمد ۔ شفقت علی رضا

shafqat-ali-raza

’’ آئی پی یو ‘‘ انٹر پارلیمینٹری یونین کے اجلاس میں شرکت کے لئے قومی اسمبلی پاکستان کے اسپیکر ایاز صادق اپنے وفد کے ساتھ سوئٹرزلینڈ کے شہر جنیوا پہنچے جہاں دنُیا کے تمام ممالک کی پارلیمنٹ کے ممبران اس اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے تھے ۔اجلاس کا موضوع دنیا میں امن ، انٹرنیشنل تعلقات اور پرائیویٹ سیکیورٹی سسٹم ...

Read More »

کشمیر سیمینار کا انعقاد ۔ شفقت علی رضا

shafqat-ali-raza

سپین کے صوبہ کاتالونیا کے دارلحکومت بارسلونا میں پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے زیر اہتمام ’ کشمیر سیمینار ‘‘ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر شاہ تھے ۔ سیمینار کا آغاز تلاوت کلام سے کیا گیا جس کی سعادت محمد علی نے حاصل کی اور نعت رسول مقبول ﷺ پڑھنے کی بھی سعادت حاصل ...

Read More »

ایک ماں ’’ دھرتی ‘‘ بھی ہوتی ہے ۔ شفقت علی رضا

shafqat-ali-raza

یہ بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ پاکستانی ’’سپُوت‘‘ دُنیا کے کسی بھی ملک میں ہوں وہ اپنے وطن عزیز کی عزت اور وقار کا خیال ضرور رکھتے ہیں ۔ دھرتی ماں کے ان بیٹوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ہم جس غیر ملکی کمیونٹی کے ساتھ رہتے ہیں انہیں اپنے رہن سہن اور تہذیب و تمدن کے ...

Read More »

یوم تاسیس کشمیر پروگرام کا انعقاد ۔ شفقت علی رضا

shafqat-ali-raza

سپین میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بارسلونا میں یوم تاسیس کشمیر کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان میڈریڈ رفعت مہدی تھے جو میڈریڈ سے سفر کرکے بارسلونا پہنچے تو سعید شاہ ، راجہ سونی ، میاں طارق جاوید ، حافظ عبدالرزاق صادق ،راجہ گلفراز ایڈووکیٹ ، راجہ شیراز منگرال اور ...

Read More »

سفیر پاکستان کی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات ۔ شفقت علی رضا

shafqat-ali-raza

سفارت خانہ میڈریڈ سے سفیر پاکستان رفعت مہدی اپنی ٹیم جن میں قونصلرز فیض احمد چدھڑ ، امتیاز فیروز گوندل اور شہزاد حسین شامل تھے بارسلونا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کرنے اور ان کے مسائل سننے کے لئے بارسلونا تشریف لائے ۔ قونصلیٹ جنرل آ ف پاکستان بارسلونا کا تمام عملہ بھی قائم مقام قونصل جنرل اسلم خان ...

Read More »