تازہ ترین
فخر گجرات چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں چوہدری امانت مہر کا افطار ڈنر ، معززین کی ریکارڈ تعداد میں شرکت         اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرکے اسلام اور پاکستان کا سافٹ امیج پیش کیا جا سکتا ہے ، چیئر مین ضلع کونسل گجرات محمد علی تنویر         چوہدری امتیاز آکیہ کے مہمان چوہدری تنویر کوٹلہ پاکستان روانہ ہو گئے         فخر گجرات چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں افطار ڈنر پارٹی تاریخی اہمیت کی حامل ہوگی ، چوہدری امانت حسین مہر         زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت         دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے         یورپ: طویل ترین دن، ہزاروں افراد کی تا ریخی یا دگار آمد         برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کو گولی مار دی گئی         پاکستانی کرکٹ ٹٰیم جیتی ہی نہیں اس نے انڈیا کا غرور بھی توڑا ہے ، چوہدری امانت مہر         پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر مسلم لیگ ن سپین کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی         فخر گجرات چوہدری تنوہر کوٹلہ کو بارسلونا میں خوش آمدید کہتے ہیں ، راجہ زوالفقار ، راجہ سونی ، حمید اختر         دکھ کی اس گھڑی میں ہم عبدالخلیم بٹ کے ساتھ ہیں ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین         سپین۔ماہ صیام میں مسکینوں اور یتیموں کا خاص خیال رکھا جائے ، امانت حسین مہر         اللہ تعالی راجہ نامدار اقبال کو اپنے والد کی وفات کا صدمہ سہنے کی توفیق دے ، ایاز عباسی         دکھ کی اس گھڑی میں راجہ نامدار اقبال کے ساتھ ہیں ، میاں اظہر ، میاں عمران ساجد        

دنیا بھر سے

آٹزم سے آگاہی کیلئے وائٹ ہا ؤس کا رنگ نیلا ہو گیا

l_292778_073453_updates

آٹزم بیماری سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے وائٹ ہاؤس نیلے رنگ میں نہا گیا ۔ آٹزم کی بیماری سے بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوو نما میں کمی رہ جاتی ہے،ایسے بچوں کو کم تر یا نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ماہرین کےمطابق تھوڑی سی محنت سے اس بیماری کا شکار بچے زندگی کی دوڑ میں واپس آسکتے ہیں

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کو نئی پریشانی نے آگھیرا

l_292802_021230_updates

کینٹکی میں ڈسٹرکٹ جج نے رولنگ دی ہے کہ صدارتی مہم کے دوران حامیوں کو اکسانے پر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلایا جاسکتا ہے،مقدمہ شروع نہ کرنے کے لیے ٹرمپ کے وکیل کی آزادی اظہار رائے کی دلیل جج نے مسترد کر دی۔ اس مقدمے میں درخواست گزاروں نے ٹرمپ، ان کی انتخابی مہم اور دیگر تین حامیوں کو فریق ...

Read More »

امریکا آنے والےفضائی مسافروں پرالیکٹرانک اشیا ء لانے پر پابندی

l_286158_104458_updates

مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کے 12 ملکوں سے امریکا آنے والی درجن بھر ایئر لائنز کے مسافروں کو الیکٹرانک اشیاء ساتھ لانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے اور اسکا اعلان آج متوقع ہے ۔ امریکی عہدیدار کے مطابق امریکا آنے والی غیر ملکی ایئر ...

Read More »

امریکا کے ساتھ جنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں،جنوبی کوریا

l_286188_031114_updates

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا جس قسم کی بھی جنگ چاہے ، وہ بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتاہے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے سرکاری ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں جواب دیا کہ شمالی کوریا امریکا سے جنگ کرنے کی پوری صلاحیت اور جذبہ رکھتا ہے۔ اس سے قبل،امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نےجاپان کے ...

Read More »

میگا کرپشن اسکینڈل:امریکی بحریہ کے 8افسران گرفتار

l_283090_032312_updates

امریکی بحریہ کے افسران نے لاکھوں ڈالر کےبدلے خفیہ معلومات بیچ دیں،میگاکرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک ایڈمرل سمیت 8افسران گرفتارکرلیا گیا جبکہ 30ایڈمرلز کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی بحریہ کی تاریخ میں کرپشن کا سنگین ترین اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں تحائف کی صورت رشوت دینےوالے فوجی کنٹریکٹر لیونارڈگلین فرانسس نے اعتراف جرم کرلیا ۔ ایف بی آئی ...

Read More »

ہالینڈ میں عام انتخابات کے لئے پولنگ

l_283079_014533_updates

ہالینڈ میں عام انتخابات کے لیے پو لنگ شروع ہوگئی جو رات نو بجے تک جاری رہے گی ۔ انتخابات میں اٹھائیس سیاسی جماتیں حصہ لے رہیں ہیں۔ اس میں مسلمانوں کی ’دانک پارٹی‘ بھی شامل ہے۔ انتخابات میں تین پاکستانی امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ہالینڈ کے انتخابات فرانس اور جرمنی کے انتخابات میں رجحان سیٹ کر سکتے ...

Read More »

قاہرہ : فرعون مصر رمسیس ثانی کے دیوقامت مجسمہ کی دریافت

l_280990_113600_updates

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے نواحی علاقے سے فرعون مصر رمسیس ثانی کا دیوقامت مجسمہ ملا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ اسے اہم دریافت قرار دے رہے ہیں ۔ یہ آٹھ میٹر بلند مجسمہ قدیم شہر اون یا ہیلی پوس میں رمسیس ثانی کے ٹیمپل کے قریب سے پانی کی لائن کی کھدائی کے دوران ملا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا ...

Read More »

دنیا کی وزنی ترین خاتون کا ممبئی میں آپریشن

l_281027_095031_updates

دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون ایمان احمد کا ممبئی میں آپریشن کر دیا گیا،اس آپریشن سے 500 کلو وزنی ایمان احمد کے وزن میں 90 کلو کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ایمان احمد کی جان بچانے کے لیے ایک لاکھ 30ہزار پاؤنڈ کی رقم خرچ کی گئی،یہ رقم پاکستانی کرنسی میں ایک کروڑ 65 لاکھ روپے بنتی ہے۔ مصری ...

Read More »

براہ راست نشریات کے دوران صحافی بے ہوش ہو گیا

l_280466_091753_updates

ترکی میں ایک نجی ٹی وی چینل میں انٹرویو کے دوران صحافی اچانک بے ہوش ہوگیا۔ صحافی عبدالقادر ایک سیاست دان کا انٹرویو لے رہا تھا کہ اچانک اس کا سر چکرایا اور وہ براہِ راست نشریات کے دوران کرسی سے گر کر بے ہوش ہو گیا۔ واقعہ پر اسٹوڈیو میں بیٹھے سیاست دان گھبرا گئے لیکن کیمرے کے پیچھے ...

Read More »

لیڈی ڈیانا خوابوں میں آتی ہیں، مدد مانگتی ہیں، سابق ملازم

l_280978_061822_updates

لیڈی ڈیانا خوابوں میں آتی ہیں، مدد مانگتی ہیں، پوچھتی ہیں بتا کیوں نہیں دیتے میں زندہ ہوں، عوام کی شہزادی کے سابق ملازم نے برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ شہزادی ڈیانا ان کے خوابوں میں آتی اور ان سے مختلف باتیں کرتی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پرنسز ڈیانا کے سابق ملازم پال بوریل کا کہنا ...

Read More »