تازہ ترین
سپین ۔ کاتالونیا کے صوبائی انتخابات آخری مراحل میں داخل         سپین۔کاتالونیا کے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ         نارویجن کرکٹ فیڈریشن کےسینئر کوچ خالد محمود انتقال کرگئے         نواز شریف کو انصاف دلانے کیلئے دنیا بھر میں آواز بلند کرینگے، ملک نور اعوان         سپین۔ختم نبوت بل میں ترمیم ،فلسطین ، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور آرمی پبلک سکول کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد         نیا پاکستان پینل سپین کی جانب سے تبدیلی پینل فرانس کو جیت کی مبارک باد         حاجی اسد حسین کی صدارت میں مسلم لیگ ن سپین کا اہم اجلاس ، ملکی حالات پر بات چیت         مقبوضہ بیت المقدس قدیم ترین شہروں میں سے ایک         پی ٹی آئی سپین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 10 دسمبر کو ہو گا ، ممبران بھر پور شرکت کریں گے         بیلجیم کے ہزاروں بچوں کو روزانہ ڈپریشن کی گولیاں کھانے پر کس نے مجبور کیا ، آپ بھی جانیں         اے ٹی ایم کیش مشینیوں میں لاکھوں کے فراڈ کا انکشاف ، حقائق جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے         امریکی سپریم کورٹ بھی ٹرمپ کی حامی نکلی ، چھ مسلم ممالک کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری         طاہر رفیع کو سیوتادانس پارٹی کی طرف سے کاتالونیا کی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لئے انتخابی فہرست میں شامل ہونے پر دلی مبارک باد         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو        

کھیلوں کی دنیا

ایشین کرکٹ کونسل کااجلاس ،نجم سیٹھی دبئی روانہ

l_420159_025805_updates

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کےلیے دبئی پہنچ گئے ۔ان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایشیاکپ 2018 کی میزبانی کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا ۔ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں ...

Read More »

کرسٹیا نورونالڈو سال 2017 کے بہترین فٹ بالر قرار

Ronaldo2

پرتگال کے کرسٹیا نورونالڈو سال 2017 کے بہترین فٹ بالر قرار پائے اور رونالڈو کو فرانس میں پر وقار تقریب میں’بیلن ڈی اور‘ایوارڈ سےنوازہ گیا۔ ذرائع کے مطابق کرسٹیا نورونالڈو نے پانچویں مرتبہ بہترین فٹ بالر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے جبکہ ارجنٹینا کے لیونل میسی دوسرے اور برازیل کے نیمار تیسرے نمبر پر رہے۔ غیر ملکی ذرائع ...

Read More »

آسٹریلیا بھارت کے ساتھ کرکٹ کی ڈے اینڈ نائٹ جنگ کرنے کا خواہاں

l_413669_023103_updates

مہمان بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا آئندہ برس گرمیوں میں متوقع طور پر ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گا ۔ کرکٹ آسٹریلیا پر امید ہے کہ بی سی سی آئی اس پیشکش کو قبول کرے گا۔ اس نے سری لنکا کے خلاف ایک ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹیسٹ پروگرام میں شامل کررکھا ہے۔ گلابی گیند سے مصنوعی ...

Read More »

پی ایس ایل تھری کی پلیئرز ڈرافٹ کیلئے 475 کھلاڑیوں کی فہرست تیار

l_402296_115158_updates (1)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کی پلیئرز ڈرافٹ کیلئے 475 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی۔ 6  ٹیمیں پانچ مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا چناؤ کریں گی، بیشتر کھلاڑی میچز کھیلنے کےلیے پاکستان آنے کو بھی تیار ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن یو اے ای اور پاکستان میں منعقد کیا جائے گا جس کے لیے اتوار ...

Read More »

سابق اوپنر عمران نذیر پی ایس ایل 3 کا حصہ بنیں گے

l_399462_074140_updates

پی ایس ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز ملتان سلطان نے عمران نذیر کو اپنی ٹیم کے لیے چن لیا ہےجبکہ عمران نذیر 2014ء سے کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل رہے۔ انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹونئٹی میچ 2012ء میں سری لنکا کیخلاف کھیلا تھا تاہم یہ سابق اوپنر کے لیے اہم موقع ہے جس کی بدولت ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم نے 14ٹی ٹونٹی میچز میں سے12جیتے، شاہین نمبر ون کے مستحق تھے : نجم سیٹھی

news-1509557722-4796_large

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے 14ٹی ٹونٹی میچز میں سے12میچز میں فتح حاصل کی تھی اور اسی کارکردگی کی وجہ سے شاہین نمبر ون ہونے کے مستحق تھے۔ قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی ہے ، اس موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ...

Read More »

سرفراز کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان کا ٹی 20رینکنگ میں پہلا نمبر

l_397943_114259_updates

سرفرازاحمد کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان ٹی ٹوینٹی رینکنگ میںپہلےنمبرپرآگیا،بھارت کی نیوزی لینڈکیخلاف پہلےمیچ میںفتح پاکستان کونمبرون پرلےآئی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں گرین شرٹس نے پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے،چند ماہ پہلے سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے چیمپینز ٹرافی جیتی ،پھر ون ڈے میچز میں مسلسل نو فتوحات اپنے نام کیں،اب ملا ...

Read More »

شاہد آفرید ی کی صاحبزادی کس کی فین نکلی ؟ لالہ نے سنا تو دنگ رہ گئے

1501516893dailyausaf

لندن(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آج کل اپنی فانڈیشن کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں ۔ 37سالہ سابق آل رانڈر ان دنوں برطانیہ میں ہمپشائر کے لیے ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے میں مشغول ہیں تاہم اسی دوران وقت ملنے پر ...

Read More »

سری لنکن کرکٹ میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا

1501498455dailyausaf

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ میں ایک اورفکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک غیرمعروف کرکٹر اسمپتھ ہیٹاراچی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔سری لنکا کے 2 سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ زمبابوے کے دوران ایک غیرمعروف کرکٹر کے رویے پر شکوک کا اظہار کیا گیا جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے معاملے کی تحقیقات شروع کرتے ...

Read More »

افغانستان کر کٹ بورڈ نے پی سی بی کی جانب سے معافی کا مطالبہ مسترد کردیا

1501498226dailyausaf

کابل(سپورٹس ڈیسک) افغانستان نے پی سی بی کی جانب سے معافی کا مطالبہ مسترد کردیا، اے سی بی کے چیف عاطف مشال کہتے ہیں کہ ہمارا ہر بورڈ کے ساتھ رشتہ باہمی احترام اور قومی مفاد پر مشتمل ہے، ہم معافی کی کوئی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے۔دو ماہ قبل کابل میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغانستان کرکٹ ...

Read More »