تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        

Monthly Archives: July 2017

ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل

l_354675_114813_updates

ترکی میں سکیورٹی حکام نے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 645 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار افراد میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ افراد ازمیر شہر کے سمندری راستے کے ذریعے 24 تا 31 جولائی کے عرصے کے دوران غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔ ...

Read More »

شاہد آفرید ی کی صاحبزادی کس کی فین نکلی ؟ لالہ نے سنا تو دنگ رہ گئے

1501516893dailyausaf

لندن(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آج کل اپنی فانڈیشن کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں ۔ 37سالہ سابق آل رانڈر ان دنوں برطانیہ میں ہمپشائر کے لیے ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے میں مشغول ہیں تاہم اسی دوران وقت ملنے پر ...

Read More »

سری لنکن کرکٹ میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا

1501498455dailyausaf

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ میں ایک اورفکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک غیرمعروف کرکٹر اسمپتھ ہیٹاراچی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔سری لنکا کے 2 سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ زمبابوے کے دوران ایک غیرمعروف کرکٹر کے رویے پر شکوک کا اظہار کیا گیا جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے معاملے کی تحقیقات شروع کرتے ...

Read More »

افغانستان کر کٹ بورڈ نے پی سی بی کی جانب سے معافی کا مطالبہ مسترد کردیا

1501498226dailyausaf

کابل(سپورٹس ڈیسک) افغانستان نے پی سی بی کی جانب سے معافی کا مطالبہ مسترد کردیا، اے سی بی کے چیف عاطف مشال کہتے ہیں کہ ہمارا ہر بورڈ کے ساتھ رشتہ باہمی احترام اور قومی مفاد پر مشتمل ہے، ہم معافی کی کوئی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے۔دو ماہ قبل کابل میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغانستان کرکٹ ...

Read More »

امریکی پیراک نے مائیکل فلپ کا میڈل ریکارڈ برابر کردیا

1501480249dailyausaf

اسلام آباد (ویب نیوز)امریکی پیراک سیلب ڈریزل نے ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ میں 7 گولڈ میڈل جیت کر ہم وطن مائیکل فلپ کا ریکارڈ برابر کردیا۔اتوار کو ہنگری کے دار الحکومت بڈاپسٹ ڈینو ارینا میں ہوئے مقابلوں میں 20 سالہ ڈریزل نے ایک ہی ایونٹ کے دوران مختلف کیٹگریز میں سونے کے 7 تمغے جیتے۔دوسری جانب امریکا نے ایک ہی ...

Read More »

محمد وسیم کی کارکردگی پر پورے پاکستان کو فخر ہے،عطامحمد کاکڑ

1501480204dailyausaf

اسلام آباد (ویب نیوز)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم جنھوں نے پانامہ کے باکسر ایوان ٹریوس کو شکست دیکر ورلڈ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔انکی اس شاندار کارکردگی پر انکے استاد ،کوچ اور بابائے اسپورٹس بلوچستان عطا محمد کاکڑ نے جنگ سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ محمد وسیم کی کارکردگی پر پورے پاکستان کو فخر ہے۔انھوں ...

Read More »

جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی

1501336616dailyausaf

برلن(آئی این پی ) جرمنی کے شہر ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 6 دیگر افرادزخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی جرمن شہر ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں ایک حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ 6 دیگر کو زخمی کر دیا۔ ہیمبرگ کے ریاستی حکام ...

Read More »

بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل

l_world-Spain-firefestival_3-19-2016_219289_l

بارسلونا کے نواحی علاقہ سانتا کلوما میں ہونے والے میوزکل فیسٹیول Tomorrowland میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔سانتا کولوما ،کان سام پارک میں قریبا22ہزار لوگ جمع تھے ۔یہ میوزک concert بلجیم میں ہر سال منایا جاتا ہے جبکہ یہ فیسٹیول پہلی دفعہ کاتالونیا میں منایا جا رہا تھا۔اس کی لائیو ٹرانسمیشن جاری تھی۔اس دوران آتش بازی ہونے کی وجہ سے ...

Read More »

مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر

1501420888dailyausaf

متحدہ عرب امارات(پ ر ) صدرپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر کشمیر کانفرنس میں شرکت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، دوبئی ایئرپورٹ پر پارٹی کارکنان نے بھر پور استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔پیپلز پارٹی آزادکشمیر متحدہ عرب امارات کے رہنمائوں ندیم ممتاز میر ،فاروق چیچی ،محفوظ چوہدری سمیت پارٹی کارکنان کی کثیر تعداد اپنے ...

Read More »

عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان

1501256693dailyausaf

پاکستان تحریک انصاف وومن وونگ کی رہنما علوی خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کی ترقی اور انصاف کا پہلا قدم کہا انہوں نے کہا کہ عمران خان کی کوششوں کی بدولت آج پوری قوم جشن منا رہی ہے نواز شریف کی نا اہلیت کے فیصلے سے عدالتوں کا مورال بلند ہوا پوری پاکستانی قوم خاص کر یوکے ...

Read More »