تازہ ترین
چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر         چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی         تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی         میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری         شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا         ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین         ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر         ایک شام مسرت عباس کے نام کے مہمان خصوصی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، چوہدری مسرت اور یونس پرواز کی یادگار تصویر         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی ایک شام مسرت عباس کے نام میں خصوصی شرکت         چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی چوہدری امتیاز لوراں کو میاں محمد بخش کا کلام سنانے کی بھر پور فرمائش         چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی دوسرے مہمانوں سمیت مسرت عباس کے ساتھ تصویر         بارسلونا میں یوتھ کے راہنما میاں شیراز اور چوہدری عمران چھوکر کی مسرت عباس کے ساتھ ملاقات         چوہدری اختر علی آف چھوکر کے ساتھ چوہدری متین امتیاز اور چوہدری مبین امتیاز کی تصویر         سکائی ویز ریسٹورنٹ پر مسرت عباس کے نام ایک شام میں شرکا کی تواضع کی تصویری جھلکیاں         بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی        

Monthly Archives: September 2017

چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر

20170924_184229 (Medium)

یورپ کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ہونے والی قران خوانی کے مناظر

Read More »

چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی

20170924_183306 (Medium)

یورپ کی سیاسی ، سماجی شخصیت اور گجر فورم سپین کے سرپرست اعلی چوہدری مظہر وڑانچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی اور ختم شریف منہاج القرآن مسجد بادالونا میں پڑھا گیا۔جس میں بارسلونا کی سیاسی ،سماجی اور مذہبی  شخصیات نے شرکت کی اور چوہدری مظہر اقبال وڑائچانوالہ  سے اظہار افسوس کیا۔ختم پاک میں شرکت ...

Read More »

تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی

tariq-bhatti-solo

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران کے مطابق یورپی اور دوسرے ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ۔انٹرا پارٹی الیکشن کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔پہلے مرحلے کاالیکشن 19نومبر کو سپین، فرانس ، اٹلی ، یونان ،کینیڈا اور ہانگ کانگ میں ہوگا کیونکہ ان ممالک میں پہلے سے پیڈ ...

Read More »

میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری

zeeshan1

بارسلونا(پاک نیوز) میر نوید جان کا گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے کیونکہ اِن کی قیادت اور تاجر برادری گوادر کو ایشیاء کا بہت بڑا مرکز بنانے میں مدد گار ثابت ہو گی ۔ ان خیالات کا اظہار بارسلونا کے دورہ پر آئے ہوئے یورپی یوتھ کے نمائندہ ذیشان چوہدری نے پاک نیوز  سے ...

Read More »

شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا

az2

بارسلونا(پاک نیوز ) سپین میں کرکٹ کے فروغ میں تیزی کو دیکھتے ہوئے ہسپانوی صوبوں اور بڑے شہروں کی مقامی حکومتوں نے کرکٹ گراونڈز اور اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جب سے سپین کی قومی کرکٹ ٹیم بنی ہے اور کاتالان کرکٹ فیڈریشن معرض وجود میں آئی ہے تب سے ہسپانوی حکومتی اداروں نے بھی ...

Read More »

ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین

haji-asad-new12-paknews

بارسلونا(پاک نیوز) این اے 120کے ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت نے ثابت کر دیا ہے کہ زندہ دِلان لاہور مسلم لیگ ن کو جمہوریت کی علمبردار جماعت اور موجودہ حکومت کو ہی پاکستان کو ترقی کی منازل طے کرنے میں مدد گار سمجھتے ہیں ۔ اِن خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی ...

Read More »

وزیراعظم گھر کی صفائی کریں انہیں کس نے روکا ہے؟چوہدری نثار

l_377634_072452_updates

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ردعمل سامنے آگیا۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وفاقی وزراء خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان کو بھی اپنی تنقید کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان کے ’’گھر صاف کرنے‘‘ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...

Read More »

نوازشریف کو پیش نہیں ہونا چاہیے، نہ وہ پیش ہونگے، مریم نواز

l_377649_094035_updates

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوازشریف کو احتساب عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہیے اور وہ پیش نہیں ہوں گے، سارا معاملہ ایک ڈھونگ ہے ۔ مریم نواز کامزید کہنا ہے کہ نوازشریف کو احتساب کے نام پر ...

Read More »

اب ز رادری کو بھی جیل میں ڈلوائیں گے: عمران خان

l_377671_111403_updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو پر وار کیے، کہا کہ سندھ کا برا حال ہے، یہاں نوکریاں بکتی ہیں، اب ز رادری کو بھی جیل میں ڈلوائیں گے۔ حیدر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آصف زرداری عوام کا پیسہ چوری کرکے باہر لے ...

Read More »

ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر

IMG_0069 (Medium)

برصغیر پاک و ہند کے معروف گلوکار اور انڈین پروگرام سارے گا ما پا میں پاکستان کا جھنڈا گاڑنے والے مسرت عباس کے نام ایک شام میں اسٹیج پر بیٹھے چوہدری امتیاز لوراں ، چوہدری متین لوراں ، چوہدری کلیم الدین وڑائچ ، چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، یونس پرواز ، چوہدری مسرت علی چھوکر کلاں ، ثمر حسین اور ...

Read More »