تازہ ترین
سپین۔تارکین وطن پاکستانی مقامی سیاسی پارٹیوں کا حصہ بنیں ، حافظ عبدالرزاق صادق         سپین۔گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت         گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام        

Daily Archives: November 1, 2017

قومی کرکٹ ٹیم نے 14ٹی ٹونٹی میچز میں سے12جیتے، شاہین نمبر ون کے مستحق تھے : نجم سیٹھی

news-1509557722-4796_large

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے 14ٹی ٹونٹی میچز میں سے12میچز میں فتح حاصل کی تھی اور اسی کارکردگی کی وجہ سے شاہین نمبر ون ہونے کے مستحق تھے۔ قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی ہے ، اس موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر ...

Read More »

سونم کپور پھیپھڑوں کی سوجن میں مبتلا

news-1509560416-5210_large

بالی ووڈاداکارہ سونم کپور پھیپھڑوں کی سوجن کی بیماری میں مبتلا ہو گئیں۔ بھارتی میڈیاکے مطابق سونم کپور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث برونکائٹس کا شکار ہو گئیں، جس کی وجہ سے سونم کپور کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ سونم آج کل فلم ویر دی ویڈنگ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس کی تکمیل کے بعد ...

Read More »

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

news-1509566150-5169

غیرملکی میڈیا کے مطابق دلفریب مسکراہٹ اور بے انتہاخوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔ انہیں دنیا سے گزرے 20 برس گزرچکے ہیں لیکن ان کے چاہنے والوں میں آج بھی کمی نہیں آئی ہے۔ جتنی شہرت لیڈی ڈیانا کے حصے میں آئی برطانیہ کی کسی ...

Read More »

نواز شریف لندن سے پاکستان کے لئے روانہ

news-1509564340-5624_large

نواز شریف لندن سے پاکستان روانہ ہو گئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ آج صبح9بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ ائیر پورٹ پہنچنے پر نیب ان سے احتساب عدالت کے سمن کی تعمیل کروائے گئی اس سلسلے میں ادارے کو نواز شریف کے جہاز تک رسائی کی اجازت مل گئی ہے۔ 3نومبرکو وہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے. پاکستان روانگی ...

Read More »

سلمان اور کترینہ ایک بار پھر ساتھ آنے کو تیار

IIFA 2016 to witness power-packed performances by Bollywood superstars- Salman Khan  (Small)

بالی ووڈ کے سلطان اور باربی ڈول کئی سالوں کی جدائی کے بعد ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی پرانی دوست کترینہ کیف کے ہمراہ فلم ٹائیگر زندہ ہے میں ایک بار پھرنظر آرہے ہیں۔یہ فلم بالی ووڈ انڈسٹری کو زبردست بزنس دینے والی فلم ‘ایک تھاٹائیگر‘ کا ...

Read More »

مریم نواز نے چوہدری نثار کے بیان کا جواب دیدیا

l_397924_093239_updates

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چوہدری نثار کے بیان کا جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کیا انصاف کا حصول عدم تنقید سے مشروط ہے، کیا تنقید کریں گے تو انصاف نہیں ملے گا اور تنقید نہیں کریں گے تو انصاف مل جائے گا؟ مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیا ہمارے لیے ...

Read More »

سرفراز کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان کا ٹی 20رینکنگ میں پہلا نمبر

l_397943_114259_updates

سرفرازاحمد کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان ٹی ٹوینٹی رینکنگ میںپہلےنمبرپرآگیا،بھارت کی نیوزی لینڈکیخلاف پہلےمیچ میںفتح پاکستان کونمبرون پرلےآئی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں گرین شرٹس نے پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے،چند ماہ پہلے سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے چیمپینز ٹرافی جیتی ،پھر ون ڈے میچز میں مسلسل نو فتوحات اپنے نام کیں،اب ملا ...

Read More »

فرانس میں دو سالہ ملک گیر ایمرجنسی کا خاتمہ

l_397896_030448_updates

فرانس میں جاری ملک گیردو سالہ ایمرجنسی اختتام پذیر ہوگئی۔ فرانس میں 13 نومبر 2015کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد ایمرجنسی لگائی گئی تھی جس کی مدت میں فرانسیسی پارلیمان نے جولائی میں چھٹی مرتبہ محدود توسیع کی تھی۔ مقررہ مدت کی تکمیل پر یہ ایمرجنسی یکم نومبر کے روز خود بخود ختم ہو گئی ہے۔ فرانس میں اب سخت ...

Read More »

مسلم لیگ ن سپین کے نائب صدر پاکستان کا دورہ مکمل کرکے بارسلونا واپس پہنچ گئے

asa2

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے نائب صدر چوہدری محمد ادریس اپنا پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس بارسلونا پہنچ گئے ، بارسلونا ایئر پورٹ پر چوہدری محمد ادریس کو مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین ،  جنرل سیکرٹری راجو الیگزینڈر اور مسلم لیگ ن کاتالونیا کے صدر راجہ ساجد  نے خوش آمدید کہا ...

Read More »

چوہدری محمد ادریس کو مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین نے خوش آمدید کہا

asa5

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے نائب صدر چوہدری محمد ادریس پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس بارسلونا پہنچ گئے ، بارسلونا ایئر پورٹ پر چوہدری محمد ادریس کو مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین  نے خوش آمدید کہا اس موقع کی یاد گار تصویر

Read More »