تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        

Daily Archives: November 4, 2017

عدالتی فیصلوں پر محاذ آرائی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے، چوہدری نثار

l_399457_062812_updates

سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر من وعن عمل اور محاذ آرائی کی سیاست بند ہونی چاہیے۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں حکومت میں نہیں لیکن میری پارٹی کی حکومت ہے اور میں باہر بیٹھ کر تنقید نہیں کرسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی ...

Read More »

بنگلہ دیشی حکومت کا روہنگیا مہاجرین کی نس بندی کا منصوبہ

l_399447_023307_updates

بنگلہ دیش کے پڑوسی ملک میانمار میں رواں برس اگست سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے فوجی کریک ڈاؤن کے بعد چھ لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔ میانمار کی ریاست رخائن سے آنے والے مہاجرین کی تازہ لہر میں مزید ہزاروں پناہ گزینوں نے بنگلہ دیش کا رخ کیا ہے۔ ان پناہ گزینوں کی ...

Read More »

سابق اوپنر عمران نذیر پی ایس ایل 3 کا حصہ بنیں گے

l_399462_074140_updates

پی ایس ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز ملتان سلطان نے عمران نذیر کو اپنی ٹیم کے لیے چن لیا ہےجبکہ عمران نذیر 2014ء سے کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل رہے۔ انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹونئٹی میچ 2012ء میں سری لنکا کیخلاف کھیلا تھا تاہم یہ سابق اوپنر کے لیے اہم موقع ہے جس کی بدولت ...

Read More »

بالی وڈ اداکار اکشے کمار فلم’2.0‘میں ولن کا کردارادا نہیں کریں گے

2

بالی وڈ اداکار اکشے کمار فلم’2.0‘میں ولن کا کردارادا نہیں کریں گے۔ اکشے کمار فلم’2.0‘ میں رجنی کانت کے روپ میں ڈاکٹر ریچرڈ کا کردار ادا کریں گے ان کا کہنا ہے کہ فلم میں ان کا کردار ولن کا نہیں ہے۔ لیجنڈری اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم2.0سب سے زیادہ بجٹ کے ساتھ بنائی جانے والی سائنس ...

Read More »

کراچی ایئرپورٹ سے ٹفن اور جوتوں میں چھپائی گئی کروڑوں کی کرنسی برآمد

l_399446_023233_updates

محکمہ کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ برآمدکرلی،کرنسی ٹفن اور جوتوں میں چھپائی کرنسی برآمدکرلی۔ کراچی ایئر پورٹ پر محکمہ کسٹمز کی کاروائی کے دوران دبئی جانے والے مسافروں عبدالستار اور اس کی بیوی سلیمہ کے سامان سے 70ہزار سعودی ریال اور ساڑھے 3لاکھ درہم برآمد کرلیے، برآمد کی گئی کرنسی کی پاکستانی روپوں میں مالیت سوا ...

Read More »

سپین ۔ ایلیٹ ڈیوس ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ مرثیہ مارشیز کلب نے جیت لیا

pic-cricket-spain-net

بارسلونا(پاک نیوز) سپین کے شہر مرثیہ کے نواحی علاقے’’ پیناتار سان پیدرو ‘‘ کے اسٹیڈیم میں جاری ایلیٹ ڈیوس ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ مارشیز کرکٹ کلب برطانیہ نے جیت لیا ۔ فائنل میں مارشیز کلب نے کاتالونیا ٹائیگرز کلب بارسلونا کو میچ کی آخری گیند پر ایک سکور حاصل کرکے یہ ٹورنامنٹ 5وکٹوں سے جیتا ۔مارشیز کلب نے ٹاس جیت ...

Read More »