تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        

Monthly Archives: December 2017

عبدالصبور ہر دلعزیز شخصیت تو ہیں ہی ، لیکن وہ نقابت کے رموز خوب جانتے ہیں

abdul-saboor1

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف سپین کے آرگنائزر اور ہردلعزیز شخصیت عبدالصبور اسٹیج سیکرٹری شپ میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام ہونے والے کرسمس اور قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے عنوان سے ترتیب دی جانے والی تقریب میں شریک ہونے والے پی ٹی آئی کے ...

Read More »

چوہدری محمد ادریس نائب صدر مسلم لیگ ن سپین کا 25دسمبر کی تقریب سے خطاب

20171225_193058 (Small)

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے زیر اہتمام کرسمس ، قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے نائب صدر چوہدری محمد ادریس خطاب کر رہے ہیں

Read More »

پی ٹی آئی سپین کے زیر اہتمام کرسمس اور قائد ڈے کے کیک کاٹنے کی تقریب ، سنیٹر صوبہ کاتالونیا رابرٹ مسیح کی خصوصی شرکت

20171225_163734

بارسلونا (پ ر )پاکستان تحریک انصاف اسپین کے زیراہتمام مقامی ریسٹورنٹ بارسلونا سنٹرمیں منعقدہ تقریب میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کا کیک کاٹا گیا تقریب حلف برداری کے دوران سابقہ صدر پی ٹی آئی اسپین عبدالروف بھٹی نے نو منتخب صدر محمد شہباز ملک سے ان کے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد ...

Read More »

پی ٹی آئی سپین کے نائب صدر عمران یونس کے والد کی وفات پر ختم شریف اور قران خوانی

26175133_1855738634437032_496974338_n

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر عمران یونس کے والد محترم کی وفات پر منہاج القران مسجد بادالونا میں قران خوانی اور ختم شریف جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شہباز ملک ، آرگنائزر عبدالصبور ،ناہید بھائی ، جنرل سیکرٹری پی ...

Read More »

مسلم لیگ ن سپین کے زیر اہتمام کرسمس ، یوم قائد اعظم اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب ہمالیہ ریسٹورنٹ پر منعقد ہو گی

haji-asad-new12-paknews

بارسلونا(پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے زیر اہتمام کرسمس کا کیک کاٹنے ، قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے کیک کاٹنے کی تقریب ہمالیہ ریسٹورنٹ پریشان رامبلہ پر مورخہ 25دسمبر شام چھ بجے منعقد ہو گی جس میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران اور ممبران سمیت مسلم ...

Read More »

تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم حویلی ریسٹورنٹ پر 25دسمبر کو منایا جائے گا

pti-logo-pak-news

بارسلونا(پ ر) پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری مورخہ 25 دسمبر بروز سوموار بوقت 2.30 بجے  دوپہر ’’حویلی ریسٹورنٹ‘‘ کائیے کابانیس نمبر 32 نزد پیرالیل میٹرو کے قریب فیضان مدینہ مسجد والی گلی  میں منعقد کیا جائیگا جس میں پی ٹی آئی سپین ...

Read More »

سپین ۔ کاتالونیا کے صوبائی انتخابات آخری مراحل میں داخل

WhatsApp Image 2017-12-17 at 12.53.32

بارسلونا(پاک نیوز )سپین کے صوبہ کاتالونیا میں 21دسمبر کو ہونے والے صوبائی انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی بھر پور دلچسپی لے رہی ہے اور یہ الیکشن اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے اس کی وجہ سیوتادانس پارٹی کی طرف سے پاکستانی نژاد طاہر رفیع اور سوشلسٹ کی جانب سے حافظ عبدالرزاق صادق کا نام انتخابی فہرست میں شامل کیا جانا ...

Read More »

سپین۔کاتالونیا کے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ

WhatsApp Image 2017-12-18 at 01.35.36 (1)

بارسلونا(پاک نیوز)سپین میں مقیم اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطنوں نے فلسطین میں ہونے والی اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے خلاف صوبہ کاتالونیا کے وزیر اعلیٰ اور بارسلونا میئر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور دنیا بھر سے اپیل کی کہ تمام لوگ اسرائیل اور امریکا ...

Read More »

نارویجن کرکٹ فیڈریشن کےسینئر کوچ خالد محمود انتقال کرگئے

l_420179_072916_updates

ناروے میں کرکٹ شائقین کو صدمہ، نارویجن کرکٹ فیڈریشن کے پاکستانی نژاد ڈیولپنگ آرگنائزر اور نیشنل کرکٹ ٹیم کے سینئرترین کوچ خالد محمود انتقال کرگئے۔ خالد محمود جنہیں ناروے میں کرکٹ کے بانیوں میں شمار کیا جاتاہے، ہفتے کی شب ناروے میں انتقال کرگئے۔ وہ سرطان کے عارضے میں مبتلا تھے۔ مرحوم سینٹرم کرکٹ کلب ناروے کے بانی تھے اور ...

Read More »

نواز شریف کو انصاف دلانے کیلئے دنیا بھر میں آواز بلند کرینگے، ملک نور اعوان

l_420206_013549_updates

مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو انصاف دلانے کے لیے دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے، جس کے لیے دنیا بھر میں لیگی کارکنوں اور رہنمائوں کو متحرک کریں گے، یہ بات ملک نور اعوان نے ن لیگ جاپان کے سینئر نائب صدر ملک یونس سے گفتگو کے ...

Read More »