تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        

Monthly Archives: January 2018

سپین۔’’روجر تورنت ماریو ‘‘کاتالونیا کے نئے اسپیکر منتخب

AFP_WW8FY_20180117130611-kBeE-U44619899968nB-992x558@LaVanguardia-Web

بارسلونا ( پاک نیوز )21دسمبر 2017کو ہونے والے کاتالونیا پارلیمنٹ کے انتخابات میں صوبائی علیحدگی پسند جماعتوں نے میدان مار لیا تھا ۔اور ای آر سی کے’’ روجر تورنت ماریو ‘‘ ووٹنگ میں کامیاب ہوکر کاتالونیا پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب ہو گئے ۔ سی یو پی ، خونتس کاتالان اتحاد اور ای آر سی نامی سیاسی جماعتوں نے مل کر نئی ...

Read More »

سینئر صحافی عادل عباسی کے اعزاز میں چوہدری کلیم الدین وڑائچ آف گورالی کا عشائیہ ، معززین کی شرکت

26238830_1791133367853297_1322571727230973361_n

بارسلونا( پاک نیوز رپورٹ ) سپین کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی جانب سے پاکستان سے آئے سینیئر صحافی عادل عباسی کے اعزاز میں  مقامی ریسٹورنٹ پرعشائیہ کا اہتمام کیا گیا، عشائیہ  میں  پاکستان مسلم لیگ قاف سپین کے چیئر مین چوہدری امتیاز آف لوراں ، معروف بزنس مین چوہدری سلیم لنگڑیال ، پاکستان مسلم لیگ ...

Read More »

فوج کے نمائندے بن کر جعلی فون کالز عوام ہوشیاررہیں،ترجمان پاک فوج

l_433942_104346_print

راولپنڈی(وقائع نگار) پاک فوج کے ترجمان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض افراد پاک فوج کے نمائندے بن کر جعلی ٹیلی فون کالز کر رہے ہیں،عوام محتاط رہیں اور ایسی فون کالز کا جواب نہ دیں، عوامی آگاہی کے لیے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بعض افراد پاک افواج ...

Read More »

عمران خان کا اپنی شادی کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ

l_434262_094350_updates

تحریک انصاف کے چیئرمین نے اپنی شادی کی خبروں پر دلچسپ تبصرہ کر دیا۔ کرک کی خوشحال خان خٹک یونی ورسٹی میں منعقدہ تقریب میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شادی کا رشتہ کیا بھیجا، ایسا لگا کہ قومی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اتنے پیغامات ملے ہیں کہ سوچا ...

Read More »

امریکی کامیابی کیلئے پاکستان کا افغانستان میں کردار اہم ہے، ایلس ویلز

l_434255_063939_updates

امریکی قائم مقام معاون وزیرخارجہ ایلس ویلزنے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی اسٹریٹجی کی کامیابی کےلیےپاکستان کا کرداراہم رہا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی قائم مقام معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے حوالے سے دفتر خارجہ کے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ...

Read More »

جیو انٹرٹینمنٹ کی ڈرامہ سیریل ’’خانی‘‘ کی اونچی اڑان جاری

Khaani-

جیو انٹرٹینمنٹ کی ڈراما سیریل خانی نے ریٹنگ اورمقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے،جیو انٹرٹینمنٹ کا میگا ڈرامہ سیریل خانی کی ریٹنگ میں اونچی اڑان جاری ہے ۔ اداکارہ ثنا ءجاوید کے خانی جیسے منفرد کردار نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے ،ڈرامہ سیریل خانی گھرگھر مقبولیت حاصل کر رہاہے ۔ خانی کی ہدایات انجم شہزاد نےدی ہیں ...

Read More »

کنگ خان کا فلم زیرو کے سیٹ پر پتنگ بازی کا مظاہرہ

7ec12d825fd942ba8b45775382709c30_l

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کا فلم زیرو کے سیٹ پر پتنگ بازی کا مظاہرہ کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان بھی پتنگ بازی کے شوقین نکلے، جی ہاں،لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شاہ رُخ خان نے روایتی تہوارمکرسنکرنتی کے موقع پر نہ صرف اپنے ...

Read More »

خودکش حملے حرام ہیں،اٹھارہ سو انتیس علماء کا متفقہ فتویٰ

l_434251_054833_updates

تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو انتیس علمائے کرام نے اتفاق رائے سےپاکستان میں خود کُش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔ پاکستان میں خودکش حملوں کے خلاف1829علماء کے فتوے کی تفصیل سامنے آگئی ہیں، فتوے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملے کرنے اور کرانے والے اسلام کی رو سے باغی ہیں، ریاست پاکستان شرعی ...

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن، سرفراز کی کارکردگی پر سوالات

l_434217_124416_updates

قومی کرکٹ ٹیم کا جاری دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن ثابت ہورہا ہے جبکہ سرفراز احمد کی کارگردگی پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ کرکٹ حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کہ آخر چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئن کو ایسا کیا ہو گیاکہ جس پر وسیم اکرام کو یہ کہنا پڑا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو ...

Read More »

آسٹریلین اوپن کا بڑا اپ سیٹ،وینس ولیمزایونٹ سے باہر

l_434263_091209_updates

آسٹریلین اوپن میں سال کے پہلے گرینڈ سلم میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے اورامریکا کی وینس ولیمزایونٹ سے باہر ہوگئیں،امریکی ٹینس پلئیرکوسوئیٹزرلینڈ کی بیس سالہ کھلاڑی بلینڈا بینک کے ہاتھوں پہلے ہی راونڈمیں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ وینس ولیمز کو شکست دینے کے بعد بلینڈا بینک نے کہا کہ انکے لیے یہ فتح نہایت ہی اہم انھوں نے گزشتہ ...

Read More »