بالی ووڈ کی باربی ڈول اور معروف اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ ماضی کی مشہور زمانہ فلم مغل اعظم کے کردار انارکلی کو سینما ا سکرین پر پیش کرنیکی خواہش رکھتی ہیں۔ کترینہ کیف نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں ماضی کی بالی ووڈ فلمیں دیکھنا پسند ہیں اگر مغل اعظم کا ری میک بنایا جائے ...
Read More »Daily Archives: January 10, 2018
باکسر عامر خان اپریل میں دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے
پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اس سال دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ 21 اپریل کو مقابلے کے لیے رنگ میں اُتریں گے جبکہ ان کے ممکنہ حریف کیل بروکس ہوسکتے ہیں۔ باکسر عامر خان ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایڈی ہیرن سے ہوئی، بعد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران عامر خان ...
Read More »تارکین وطن پرسان فرانسسکوجج کا فیصلہ اشتعال انگیز ہے،وائٹ ہائوس
وائٹ ہاوس نے سان فرانسسکو کےجج کے تارکین وطن سےمتعلق فیصلے کو عارضی طورپر معطل کرنےکےحکم کواشتعال انگیز قرار دیدیا۔ ترجمان وائٹ ہاوس کے مطابق ، سان فرانسسکو کےجج کا فیصلہ اشتعال انگیزہے،تارکین وطن سےمتعلق ٹرمپ انتظامیہ کےفیصلےکونارمل قانونی عمل سےگزرناچاہئے،امریکی صدرٹرمپ قانون کی عملدارری کیلئے پرعزم ہیں۔ سان فرانسسکو کےجج کا کہنا تھا ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلےسے نوجوان تارکین ...
Read More »لیبیا میں مزید سو غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ
لیبیا میں مزید سو غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔انکے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ زیادہ تر افریقی ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیبیا کی بحریہ کی جانب جاری کردہ بیان کے مطابق بحریہ کی امدادی ٹیموں نےمتعدد کشتیوں میں سوار ہو کر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 279 غیر قانونی پناہ گزینوں کو ...
Read More »آرمی چیف کی قصور میں معصوم بچی کے قتل کی مذمت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قصور میں معصوم بچی کے قتل کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر عبرتناک سزادی جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بچی کے قتل کے مذمت کی اور والدین کی اپیل پر فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ...
Read More »سن2017 میں 1465 خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان میں سال 2017ء کے دوران 1465خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق1465 میں سے نصف سے زائد یعنی769 نو عمر بچیاں تھیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 2017ء کے دوران گینگ ریپ کے 21 واقعات میں ملزمان متاثر فرد کی جان پہچان والے تھے، 5 کیسز میں ...
Read More »موت کے سوداگر سپین میں سر گرم عمل ، آٹے کی آڑ میں پلاسٹک کی فروخت
بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ )سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو آٹے کی آڑ میں پلاسٹک فروخت کرنے والے موت کے سوداگر سر گرم عمل ہیں ، تفصیلات کے مطابق ہیرا آٹا اور اسی طرح کے دوسرے نام والے آٹے کے پیکٹ جو سپین کے مختلف شہروں میں فروخت کئے جا رہے ہیں اُن کو پلاسٹک سے بھر کر پیٹ کی بیماریوں ...
Read More »