تازہ ترین
سپین۔تارکین وطن پاکستانی مقامی سیاسی پارٹیوں کا حصہ بنیں ، حافظ عبدالرزاق صادق         سپین۔گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت         گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام        

Daily Archives: February 4, 2018

انڈر19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان،پاکستانی بولرشاہین آفریدی شامل

l_443774_032907_updates

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کر دیا ، پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی ٹیم میں منتخب ہوئے ، آسٹریلیا کا کوئی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل باڈی نے آئی سی سی ٹیم ...

Read More »

مشی گن میں آٹو شو 2018ء کا آغاز

auto-show03

امریکی ریاست مشی گن میں 20ویں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو2018ء کا آغاز ہوگیا، جہاں سینکڑوں چمچماتی لگژری گاڑیاں شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ مقامی کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے مشی گن انٹرنیشنل آٹو شو نامی اس ایونٹ میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے کئی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ یہ کمپنیاں اپنی سابقہ ...

Read More »

ایف آئی اے کی کارروائی، 4 انسانی اسمگلرز گرفتار

l_443778_034623_updates

ایف آئی اے نے گجرات، منڈی بہاوالدین اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے 4 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر مفخر عدیل کے مطابق ایف آئی اے نے گجرات، منڈی بہاوالدین اور گوجرانوالہ میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 4 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزمان میں نثار احمد، صفدر، کامران اور اسلم شامل ہیں، ملزمان ...

Read More »

رواں ہفتے جومانجی پہلے نمبر پر رہی

l_443802_021355_updates

گزشتہ ہفتے دوسرے نمبر پر آنے کے بعد جومانجی اس ہفتے پھر پہلے نمبر پر رہی۔’جومان جی ویلکم ٹو دی جنگل‘ اس ہفتے ایک ارب 21 کروڑ روپے کما کر پہلےنمبر پر رہی یہ فلم 1995 میں بننے والی فلم کا سیکوئیل ہے ۔ فلم کی کہانی چار دوستوں کی ہےجنہیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہےجو ان کی زندگیوں ...

Read More »

اجے دیو گن کاجول سے پہلے روینہ سے شادی کرنا چاہتے تھے

l_443800_121610_updates

اجے دیوگن کا شمار بالی ووڈ کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے، انہیں اس انڈسٹری سے منسلک ہوئے 26 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کی فین فالوونگ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کیا۔تا ہم سب ہی جانتے ہیں اجے دیوگن ...

Read More »

پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے لیے 6 ناموں کی منظوری دے دی

l_443803_023712_updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی اجلاس ہوا، اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لیے خیبر پختون خوا سے 6 ناموں کی منظوری دے دی گئی۔ سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے فیصل جاوید، فداحسین، اعظم سواتی، مہرتاج روغانی، خیال زمان اور ایوب آفریدی کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی ...

Read More »

کہاں ہے وہ تبدیلی جس کا عمران نے وعدہ کیاتھا؟مریم نواز

l_443779_044414_updates

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کہاں ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیاتھا؟ کوئی ایک اسکول خیبرپختونخوامیں دکھایاجائے، خیبر پختونخوا کے بہن بھائی اپنےعلاج کیلئےپنجاب جاتےہیں۔ پشاور میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ...

Read More »

لیبیا میں حادثے کے شکار افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار

l_443804_034022_updates

ایف آئی اے نے لیبیا میں کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گجرات سے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم کا بھائی لیبیا میں اور بیٹا اٹلی میں بیٹھ کر انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہے تھے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق لیبیا میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 32 پاکستانی تھے ، 13 کی لاشیں مل گئیں۔ ...

Read More »

مردان: اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

l_443423_061414_updates

خیبرپختونخوا میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئیں۔ پولیس کے مطابق 3 حملہ آوروں نے ملتون ٹائون میں واقع اداکارہ کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس میں سنبل خان جاں بحق ہوئیں۔ پولیس ذرائع کے ...

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کی لاہور میں رونمائی

l_443467_113931_updates

دنیا کا سفر طے کرتی، 18قیراط سونے سے بنی چھ کلو گرام وزنی فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی ہفتے کو خصوصی طیارے کے ذریعے تھائی لینڈ کے چیانگ مائی ائیرپورٹ سے لاہور پہنچی جہاں مقامی ہوٹل میں اس کی رونمائی ہوئی۔ اس موقع پر شائقین کی ایک بڑی تعداد نے ٹرافی کو قریب سے دیکھا، فرانس کے سابق فٹبالر کرسٹیان ...

Read More »