تازہ ترین
گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام         برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم         ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘        

Monthly Archives: June 2018

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام

asa2

بارسلونا(پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری راجو الیگزینڈر نے بارسلونا کے مقامی ریسٹورنٹ میں سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا جس میں لیگی کارکنان اور مختلف شعبوں سے وابستہ پاکستانیوں نے شرکت کی ۔تقریب میں دعا محمد پرویز ...

Read More »

چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا

509749_8017716_akhbar

چین نے پاکستانی کاروباری برادری اور تاجروں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان اور سہل کر دیا ہے ،یکم اپریل سے نئی ویزہ پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے ، ، کاروباری برادری کے لیے انتہائی سادہ درخواست فارم متعارف کر ایا گیا ہے، کاروباری و تاجر برادری کی جانب سے نئی ویزہ پالیسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ...

Read More »

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں کمانڈوز بلالیے

509459_755450_updates

مقبوضہ کشمیرمیں آزادی کے متوالوں کی جدوجہد سے خوف زدہ بھارت کا ایک اور بزدلانہ اقدام سامنے آگیاہے۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ وادی میںبھارت نے پولیس، فوج کے بعد کمانڈوزبھی تعینات کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں آزادی کی جدوجہد دبانے کے لیے بھارت نے اسنائپرز، ریڈارز اور جدید اسلحے سے لیس کمانڈوز طلب کرلیے جو جموں کشمیر پہنچ ...

Read More »

ورلڈ کپ: کروشیا نے ارجنٹینا کو 3 گول سے ہرادیا

509472_9464856_updates

لیونل میسی کا جادو ایک بار پھر نہ چل سکا، کروشیا نے ارجنٹینا کوتین ۔صفر سے شکست دے دی، جس کے بعد ارجنٹینا کی دوسرے راؤنڈ میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ جبکہ کروشیا نے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ورلڈ کپ فٹبال میں گروپ ’ڈی‘ کے میچ میں پہلے ہاف میں ارجنٹینا اور کروشیا فاروڈز نے گول کرنےبھرپور کوشش ...

Read More »

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ

509460_7200989_updates

انڈونیشیا میں پیر کو ڈوبنے والی کشتی کے 193مسافروں کی تلاش اب تک جاری ہے،3 مسافروں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ 18 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ صوبے سماترا کی جھیل ٹوبا میں پیش آیا تھا،لکڑی کی کشتی میں گنجائش سے 5گنا زیادہ مسافروں کو بٹھایا گیا تھاجبکہ کشتی میں مسافروں ...

Read More »

موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام

l_443804_034022_updates

روم (نیوز ڈیسک) اطلالوی کوسٹ گارڈ کا ایک جہاز 522تارکین وطن کو لے کر جزیرہ سسلی پہنچ گیا۔ ان میں درجنوں وہ تارکین وطن بھی ہیں جنہیں امریکی بحریہ نے بحیرہ روم میں لیبیا کے پانیوں کے قریب بچالیا تھا۔ خیال رہے کہ چند روز قبل انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے نئے اطلالوی وزیرداخلہ نے بچائے گئے تارکین ...

Read More »

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم

509538_2534795_akhbar

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے بریگزٹ بل کی ہائوس آف کامنز نے منظوری دے دی۔ یہ بل حکومت نے پیش کیا تھا۔ اس بل کے حق میں 319 اور مخالفت میں 303ووٹ آئے۔ اب یہ بل قانون بننے کیلئے شاہی توثیق کیلئے بھیجا جائے گا۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے کامنز سے بل کی منظوری کا خیر مقدم ...

Read More »

چوتھا ون ڈے: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے ہرادیا

509651_4714004_updates

چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کوباآسانی 6وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں چار۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ریور سائیڈ گراؤنڈ ، چیسٹر لی اسٹریٹ پر کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پینے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر فنچ اور ہیڈ نے 101رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، ...

Read More »

فلم سنجو کا ایک اور گانا’ ‘روبی روبی‘ ریلیز

509446_9468116_updates

بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کے ٹریلر نے تو پہلے ہی فلم بینوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا تھا اور اب ریلیز کیے گئے فلم کے دوسرے گانے ’روبی روبی‘ نے 80 کی دہائی کی یادیں تازہ کردی ہیں۔ فلم سنجو کا یہ گانا ’روبی روبی‘ گلوکار ششوانت سنگھ اور ...

Read More »

ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘

509357_6268781_updates

اگر قدرت کسی مشکل میں ڈالتی ہے تو اس کے حل کابہترین راستہ بھی وہی دکھاتی ہےتو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ اس چلچلاتی گرمی کاتوڑ قدرت نے انسان کے لیے نہ تلاش کیا ہو ۔گرمی ہو یا سردی ،خزاں ہو یا بہار قدرت نے انسان کے لیے ہر موسم کے لحاظ سے مفید غذائیں عطاکی ہیں۔ جس طرح سرد ...

Read More »