تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        

Monthly Archives: July 2018

گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا

timthumb

بارسلونا(پاک نیوز )خوبصورت مقام منجوئیک پر منعقد ہونے والے بارسلونا کے تاریخی و ثقافتی تہوار گریک فیسٹول میں پاکستانی ثقافت کے رنگ بھی نظر آئے اچھوتے انداز میں۔ تفصیلات کے مطابق اس انٹرنیشنل میلے میں مختلف ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے معروف شعراء جن میں ڈاکٹر ارم بتول، ڈاکٹر عرفان مجید، فیاض ملک، سید ...

Read More »

سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران

pmlnspain-a1

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے سر پرست اعلیٰ حاجی اسد حسین ، صدر ایاز عباسی ، سیکرٹری جنرل راجو الیگزینڈر ، نائب صدر چوہدری محمد ادریس اور مسلم لیگ ن کاتالونیا کے صدر راجہ اسد حسین نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں مسلم لیگ ن سپین کا احتجاجی اجلاس کسی کے خلاف ...

Read More »

سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر

raju-spain

بارسلونا(پاک نیوز)پاکستان میں مسیحیوں کو اپنا نمائندہ منتخب کرنے کے لئے ووٹ کا ھق دیا جائے ، خود سے کسی نمائندے کا نام منتخب کر لینا مسیحیوں کے حقوق سلب کرنے کے مترادف ہے ، ان خیالات کا اظہار سوسائٹی فار کرائسٹ سپین کے صدر راجو الیگزینڈر نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ پاکستان ...

Read More »

اشتہاری۔یا ’’اشتہاری‘‘کمپنیاں ، تحریر عتیق الرحمان

coul

قارئین اصل موضوع کی طرف آنے سے پہلے کہنا چاہوں گا کہ پاکستان اور پاکستان میں موجود ادارے، محکمے جس جس نے ان کو ٹھیک کرنا تھا اس اس نے ہی ان اداروں، محکموں کو تباہ کیا ہے۔جس نے قوم کی غربت ختم کرنا تھی اس نے صرف اپنے بیٹوں کی غربت ختم کی ۔جنہوں نے ملک اور قوم کی ...

Read More »

میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین

pic-net-spain

بارسلونا(پاک نیوز) عدالتی فیصلے نامنظور نامنظور ، میاں نواز شریف کے خلاف عدالتی فیصلے انتقام پر مبنی ہیں ، کسی کو بغیر ثبوت کے سزا سنانا زیادتی ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے زیر اہتمام ہونے والے احتجاجی اجلاس میں مقررین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ...

Read More »

سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز

36650866_10214682773497435_2065101274705035264_n

بارسلونا(پاک نیوز ) بارسلونا کے بہت بڑے کمرشل مال ’’ دیاگونال پیدرال ‘‘ میں دُنیا کی مشہور اور قد آور خواتین کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں ، تصاویر کی پہلی لائن میں پہلی تصویر پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کمرشل مال انتظامیہ نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے ...

Read More »

سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم

press-club

بارسلونا(پاک نیوز )سپین میں مقیم پاکستان کے قومی نیوز چینلز کے ساتھ کام کرنے والے کہنہ مشق صحافیوں نے اپنے تحفظات کے لئے ایک پلیٹ فارم پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں مقامی ریسٹورنٹ پر باقاعدہ میٹنگ ہوئی جس میں پی ٹی وی کے ظفر اقبال حسن ، سما ٹی وی کے ظفر الیاس قریشی، 92 ...

Read More »

سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات

jang-net-pic1

بارسلونا(پاک نیوز )سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ میں تعینات ہونے والے نئے سفیر پاکستان خیام اکبر اور چند دن پہلے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں اپنا چارج سنبھالنے والے قونصل جنرل محمد عمران علی چوہدری کی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات ۔تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں سپین میں مقیم مختلف شعبہ ہائے سے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین نے ...

Read More »

سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت

baladi-cri-pic2

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ )فٹ بال ورلڈ کپ کے میچ ہو رہے ہین اور یورپی لوگ اس کھیل کے دیوانے ہیں ، ہر میچ کو دیکھنا ان لوگوں کے نزدیک دوسرے کاموں سے بہتر کام ہے ۔ فٹ بال کا ورلڈ کپ نہ بھی ہو رہاہوتو بھی یورپی لوگ ہر گراونڈ کو فٹ بال کھیل کر ہی آباد کرتے ہیں ، ...

Read More »

سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت

pic5

بارسلونا(پاک نیوز ) وائس آف کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام صوبہ کاتالونیا کے دارلحکومت بارسلونا کے میوزیم ماریتم ہال میں ’’ کشمیر کی آواز سنو ‘‘ سیمینار منعقد ہوا جس میں کشمیری، پاکستانی اور مقامی ہسپانوی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ۔ سیمینار کا اہتمام ایسوسی ایشن کے صدر نامدار اقبال خان ایڈووکیٹ نے کیا تھا ۔ ...

Read More »