تازہ ترین
کوٹلہ برادران جہد مسلسل کا نام اورفتح اُن کا مقدر ہے،ہمیشہ جیت اُن کا مقدر رہے گی ۔ظفر پہلوان سابق باکسر وکمانڈو پاک آرمی         سپین ۔ میاں نواز شریف کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں ، راجہ حاجی اسد حسین و دیگر         ملالہ کے کمرے میں کس کی تصویر لگی ہے؟         آج رات 12بجے تمام مسروقہ غیر استعمال شدہ فون بند کردئیے جائینگے، پی ٹی اے         سپین۔چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر کے خلاف انتقامی کاروائیاں بند کی جائیں ،چوہدری امتیاز آکیہ         چوہدری برادران نے پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ، چوہدری امتیاز لوراں         برٹش ائیرویز کے بعد جرمنی کی ائیرلائن نے بھی پاکستان سے پروازیں شروع کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا         پنجاب میں بیرون ملک جانے کے خواہش مند شہریوں کیلئے کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے حصول کا عمل مزید آسان کردیا گیا         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کرسمس اور قائد ڈے کے کیک کاٹنے کی تقریب         سماجی راہنما راجہ شعیب ستی کے اعزاز میں عشائیہ،معززین کی شرکت         سپین۔مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب         سپین۔پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرسمس اور یوم ولادت قائد اعظم کی تقریب         سپین۔تارکین وطن پاکستانی مقامی سیاسی پارٹیوں کا حصہ بنیں ، حافظ عبدالرزاق صادق         سپین۔گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت         گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا        

Daily Archives: July 5, 2018

سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز

36650866_10214682773497435_2065101274705035264_n

بارسلونا(پاک نیوز ) بارسلونا کے بہت بڑے کمرشل مال ’’ دیاگونال پیدرال ‘‘ میں دُنیا کی مشہور اور قد آور خواتین کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں ، تصاویر کی پہلی لائن میں پہلی تصویر پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کمرشل مال انتظامیہ نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے ...

Read More »

سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم

press-club

بارسلونا(پاک نیوز )سپین میں مقیم پاکستان کے قومی نیوز چینلز کے ساتھ کام کرنے والے کہنہ مشق صحافیوں نے اپنے تحفظات کے لئے ایک پلیٹ فارم پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں مقامی ریسٹورنٹ پر باقاعدہ میٹنگ ہوئی جس میں پی ٹی وی کے ظفر اقبال حسن ، سما ٹی وی کے ظفر الیاس قریشی، 92 ...

Read More »

سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات

jang-net-pic1

بارسلونا(پاک نیوز )سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ میں تعینات ہونے والے نئے سفیر پاکستان خیام اکبر اور چند دن پہلے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں اپنا چارج سنبھالنے والے قونصل جنرل محمد عمران علی چوہدری کی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات ۔تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں سپین میں مقیم مختلف شعبہ ہائے سے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین نے ...

Read More »

سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت

baladi-cri-pic2

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ )فٹ بال ورلڈ کپ کے میچ ہو رہے ہین اور یورپی لوگ اس کھیل کے دیوانے ہیں ، ہر میچ کو دیکھنا ان لوگوں کے نزدیک دوسرے کاموں سے بہتر کام ہے ۔ فٹ بال کا ورلڈ کپ نہ بھی ہو رہاہوتو بھی یورپی لوگ ہر گراونڈ کو فٹ بال کھیل کر ہی آباد کرتے ہیں ، ...

Read More »

سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت

pic5

بارسلونا(پاک نیوز ) وائس آف کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام صوبہ کاتالونیا کے دارلحکومت بارسلونا کے میوزیم ماریتم ہال میں ’’ کشمیر کی آواز سنو ‘‘ سیمینار منعقد ہوا جس میں کشمیری، پاکستانی اور مقامی ہسپانوی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ۔ سیمینار کا اہتمام ایسوسی ایشن کے صدر نامدار اقبال خان ایڈووکیٹ نے کیا تھا ۔ ...

Read More »