تازہ ترین
سانپ نے آدمی کو کاٹا اور پھر آدمی نے اپنی بیوی کو کاٹ لیا، لیکن زندہ کون بچا؟ ناقابل یقین واقعہ         صدی کا سب سے بڑا مقدمہ، تاریخ کے سب سے بڑے منشیات سمگلر ایل چیپو کو سخت ترین سزا سنادی گئی         28 سالہ دلہن نے 70 سالہ دولہے کو لوٹ لیا         امیر ترین ہسپانوی سپر ماڈل کی مفلسی، سڑک پر آگئی         محمد اقبال چوہدری کے تایا جان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی اور ختم شریف میں معززین کی شرکت         شفقت علی رضا اور رضوان کاظمی کی پالسن کے اونر چوہدری امانت علی وڑائچ اور محمد بلال علی سے ملاقات         سپین ۔کشمیری حریت پسند مقبول احمد بٹ شہید کی 35ویں برسی کی تقریب         بہاماس میں ہیٹی سے تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 28 مسافر ڈوب گئے         بحیرہ روم میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ         لیبیا کے قریب بحرہ احمر میں کشتی الٹنے سے 90 تارکین ڈوب کر ہلاک ہوگئے         67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ         پاکستان اب ای پاسپورٹ اشو کرے گا تیاریاں مکمل         اوسپتالیت میں بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار ، پاکستانیوں کی جانب سے طاہر رفیع کی شرکت         چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ کا حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں عشائیہ ، معززین کی شرکت         دوران پروازجہاز کے انجن میں آگ لگ گئی ، مسافر محفوظ رہے        

Daily Archives: February 4, 2019

کشمیریوں کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر آزادی کی جنگ میں ساتھ دیں گے ، چوہدری نوید اسلم وڑائچ

naveed-warraich1

بارسلونا(پاک نیوز) کل بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں اور کشمیر آزاد ہونے تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے ، انڈیا اتنی قتل و غارت اور بربریت کرنے کے بعد بھی کشمیر میں آزادی کے جذبے کو مدھم نہیں کر سکا ، لاکھوں جانیں لے لیں ، بے گناہ نوجوانوں کو جیل میں ڈال دیا ، پاکیزہ ...

Read More »

محمد بشیر کو آل پاکستانیز اوورسیز آرگنائزیشن انٹرنیشنل میڈرڈ کا صدر بننا مبارک ہو ، پاکستانی کمیونٹی معززین

bashir2-sab-mad

بارسلونا(پاک نیوز) سپین میں مقیم سینئر سٹیزن ، کاروباری شخصیت اور آل پاکستانیز اوورسیز آرگنائزیشن انٹرنیشنل کے صدر محمد بشیر آف ہمالیہ ریسٹورنٹ میڈرڈ کو آل پاکستانیز اوورسیز آرگنائزیشن انٹرنیشنل میڈرڈ کا صدر بننے پر سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے مبارک بادوں کے پیغامات بھیجے ہیں ، بارسلونا سے حافظ عبدالرزاق صادق ، محمد اقبال چوہدری ، ...

Read More »

طاہر رفیع نے سیتا سسٹم مافیا کے خلاف آواز بلند کرکے پاکستانی کمیونٹی کے دل جیت لئے ہیں

tahir-rafi-bcn

بارسلونا (پاک نیوز)  اوسپتالیت میں مقیم پاکستانی نژاد طاہر رفیع حقیقی معنوں میں پاکستان کا بیٹا ہے جس نے گذشتہ 19 سالوں سے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کی آواز یہاں کے سرکاری اداروں تک  پہنچائی ہےجس کی ایک مثال یہ ہے کہ بارسلونا میں عرصہ دراز سے غیر ملیکوں کے دفاتر میں ہیشگی وقت کا حصولغیر ملکیوں کے لئے سرکاری ...

Read More »

آزادی کا سورج بہت جلد سر زمین کشمیر کو اپنی روشنی سے منور کر دے گا ، محمد بشیر

bashir-madrid

میڈرڈ(پاک نیوز) اقوام متحدہ سمیت دُنیا کے بڑی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے آگے آنا چاہیئے ،امن کے ٹھیکیداروں کا دوہرا معیار کشمیر یوں پر ہونے والی بربریت میں حصہ دار کا کردار ادا کر رہا ہے ،مغربی ممالک میں مسئلہ کشمیر کے حل کی آواز بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے ، ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

کشمیریوں کو اُن کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے ، میاں محمد اظہر

azhar-mian

بارسلونا (پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے چیئر میاں محمد اظہر نے پاک نیوز کو دیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیریوں کو اُن کی مرضی کے مطابق جینے کا حق دیا جائے ، انہوں نے بھارتی تسلط کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہیئے کہ وہ کشمیر سے اپنی آرمی کو باہر نکالے ...

Read More »

ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ تھے ہیں اور آزادی تک ساتھ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس

idrees-pmln-spain

بارسلونا(پاک نیوز) اقوام متحدہ اور دنی اکی بڑی طاقتوں کو چاہیئے کہ وہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کا نوٹس لے ، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو جینے کا حق دیا جائے اور بھارت پر زور دیا جائے کہ وہ کشمیر میں سے اپنی آرمی باہر نکالے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سپین ...

Read More »

کشمیری بھائیوں کی آزادی تک اُن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ، حاجی ا سد حسین

51404767_2272995319649852_3808032371022757888_n

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے سر پر ست اعلی اور معروف سماجی شخصیت حاجی اسد حسین نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر پر ریلیان نکالنا اور احتجاجی جلسے کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے ، انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ایونٹ دراصل انڈیا سرکار کے منہ ...

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر ریلی کے انعقاد پر کشمیر کونسل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، راجو الیگزینڈر

raju-spain

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری  اور سوسائٹی فار کرائسٹ سپین کے صدر راجو الیگزینڈر نے پاک نیوز کو دیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کونسل کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کے عزم کا بہترین نمونہ ہے جس پر کشمیر کونسل کے ...

Read More »

کشمیر کونسل سپین کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی ، انڈین جارحیت کے خلاف نعرے بازی

jang-pic2

بارسلونا(پاک نیوز)دُنیا بھر کی طرح پاک فیڈریشن سپین کی کشمیر کونسل کے زیر اہتمام بھی بارسلونا کے علاقے رامبلہ راوال پر یوم یکجہتی کشمیر کے عنوان سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں کشمیری اور پاکستانی خواتین و حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، ریلی میں پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے بھی شریک تھے ، ...

Read More »