تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs Australia 3rd ODI Live | 27 March 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        

Daily Archives: February 7, 2019

چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ کا حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں عشائیہ ، معززین کی شرکت

IMG20190206204603

بارسلونا(پاک نیوز)سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے اُمیدوار ممبر پارلیمنٹ حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ نے پر تکلف عشائیہ دیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دوست احباب نے شرکت کی ۔ شرکت کرنے والوں میں سوسائٹی فار کرائسٹ سپین کے صدر اور مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری راجو ...

Read More »

دنیا بھر میں پی ایس ایل میچز کون سا ٹی وی کب دکھائے گا

pslteams-750x430

پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل 2019 کی مزید تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ دنیا بھر میں شائقین کون کون سے ٹی وی چینلز پر میچز دیکھ سکیں گے یہ معلومات سامنے آگئی ہیں۔ پاکستان میں ٹین اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس اور جیو سوپر پاکستان سپر لیگ 2019 کو براہ راست نشر کریں گے۔ بھارت ...

Read More »

پی ایس ایل 4 : تمام کیٹگریز کے کھلاڑیوں کی فہرست جاری، انٹرنیشنل کرکٹر بھی شامل

psl-season-4

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 4 کی تمام کیٹگریز کے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کئی انٹرنیشنل کھلاڑی رواں سال بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں انٹرنیشنل کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز، اسٹیو اسمتھ، کیرون پولارڈ، کرس لین، سنیل نارائن، لیوک رانچی، تھیساراپریرا، کورےاینڈرسن، شین واٹسن، ڈیون براوؤ بھی ...

Read More »

پی ایس ایل 2019: گریم اسمتھ، میتھیو ہیڈن کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے

cxx-2-620x330

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ اور ساب آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کمنٹری پینل میں شامل ہوگئے۔ ماضی کے دونوں معروف کھلاڑی دنیا کے مشہور کمنٹیٹرز رمیز راجہ، ڈینی موریسن، مائیکل سلیٹر، بازد خان، ایلن وِلکِنز اور کیپلر ویسلز کے ہمراہ پینل میں شامل ہوں گے، جو ...

Read More »

پی ایس ایل 4 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا گیا

2-12

  پاکستان سُپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب 14 فروری 2019ء کو دبئی میں ہوگی۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل نے ایونٹ کے چوتھے سیزن کے آخری 8 میچز پاکستان کے مختلف ...

Read More »

پی ایس ایل 4 میں کونسا غیر مُلکی کھلاڑی کتنے میچز میں دستیاب ہو گا؟جانئے تمام بڑے کھلاڑیوں کی پی ایس ایل 4 میں مُکمل تفصیل

download-7-1

پاکستان سُپر لیگ کا چوتھا سیزن 14 فروری 2019 سے شروع ہو گا جس کے لئے ڈرافٹنگ کا عمل 20 نومبر 2018 کو اسلام آباد میں ہو گا.ڈرافٹنگ سے پہلے تمام غیر مُلکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل اتنظامیہ کو بتا دیا ہے کہ وہ کب سے کب تک فرنچائزز کو پی ایس ایل 4 کے لئے دستیاب ہوں گے. ...

Read More »

پی ایس ایل 2019: غیر ملکی آفیشلز کا اعلان

5c4ae44cd0f8d

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بین الاقوامی پینل کے امپائر مائیکل گوو (Michael Gough) پاکستان سپر لیگ 2019 کے میچز میں اپنے خدمات دینے کے لیے لاہور آئیں گے۔ 39 سالہ گوگ 9 اور 10 مارچ کو لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز، ملتان سلطان کے درمیان ہونے ...

Read More »

پی ایس ایل 2019 کے 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے، شیڈول جاری

5c139b8d615de

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2019 کے 34 میچز میں سے آخری 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کیا گیا، جس کے مطابق پاکستان میں کھیلے جانے والے آخری 8 ...

Read More »

سلمان خان نئی مشکل میں پھنس گئے

606620_8131966_salman-property_updates

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اکثر تنازعات کا شکار ہوجاتے ہیں اور ابھی ان پر سے پچھلے مقدمات ختم نہیں ہوئے تھے کہ ایک اورنئی مصیبت میں گرفتار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی ممبئی کے علاقے کھار میں جائیداد ہے جو انہوں نے ایک فوڈ کمپنی کو کرائے پر دے رکھی ہے، اس جائیداد ...

Read More »

دوران پروازجہاز کے انجن میں آگ لگ گئی ، مسافر محفوظ رہے

606593_5490949_iii_updates

امریکی ایئر لائن کے جہاز میں دوران پرواز جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ وسطی امریکی ملک پاناما کے شہر Tocumen سے گوئٹے مالا جانے والی ایئرلائن کی فلائٹ اپنی منزل کی جانب گامزن تھی کہ دوران پرواز اچانک جہاز کے انجن سے چنگاریاں بھڑکتی دکھائی دیں جس نے مسافروں کو خوفزدہ کردیا ۔ ایک مسافر نے ...

Read More »