بہاماس میں ہیٹی سے تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 28 مسافر ڈوب گئے جب کہ 17 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ اباکو کے ساحلی علاقے میں مسافر بردار کشتی الٹ گئی۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے 17 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا جب کہ 28 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ کشتی ...
Read More »Daily Archives: February 8, 2019
بحیرہ روم میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ
پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق لیبیا کی سمندری حدود میں گزشتہ ہفتے غرق ہونے والی کشتی کے نتیجے میں 13 پاکستانی ہلاکتوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ مہاجرین کی اس کشتی میں تقریبا نوے افراد سوار تھے، جن میں زیادہ تر پاکستانی ہی تھے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل کے حوالے ...
Read More »لیبیا کے قریب بحرہ احمر میں کشتی الٹنے سے 90 تارکین ڈوب کر ہلاک ہوگئے
غیرملکی میڈیا کے مطابق ملازمت کی غرض سے یورپ جانے والے غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں ڈوب گئی۔ حادثے میں نوے افراد ہلاک ہوگئے۔ دس لاشیں نکال لی گئیں جن میں سے آٹھ پاکستانی اور دو لیبین باشندے شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد دو افراد نے ...
Read More »پی ایس ایل کے لئے نیا ہیئر اسٹائل بنایا ہے، رومان رئیس
انجری کے باعث ایک سال کرکٹ سے دور رہنے والے رومان رئیس پاکستان سوپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے،انہوں نے خاص پی ایس ایل کے لئے نیاہیئر اسٹائل بنایا ہے، امید ہےان کے پرستاروں کو پسند آئے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل مدِم فاسٹ بولر رومان رئیس نے ...
Read More »67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ
بھارت میں پنجاب اور ہریانہ کی عدالتوں نے پنجاب پولیس کو نئے شادہ شدہ جوڑے،67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کی حفاظت کو یقینی بنانے کاحکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا شمشیر اور دلہن نو پریت کی شادی چندی گڑھ گوردوارے میں جنوری میں انجام پائی، ان کی شادی کی تصاویر کے بھی سوشل میڈیا ...
Read More »پاکستان اب ای پاسپورٹ اشو کرے گا تیاریاں مکمل
بارسلونا (پاک نیوز) پاکستان نے ای( الیکٹرونک ) پاسپورٹ کے اجراء کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اس کے اجراء کے ساتھ ہی پاکستان امریکہ برطانیہ یورپ جاپان جیسے ان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا جو اپنے شہریوں کو ای پاسپورٹ جاری کر رہے ہیں فرانسیسی کمپنی کی سپیشل مشین سے پاکستان ای پاسپورٹ پرنٹ کرے گا۔ ...
Read More »اوسپتالیت میں بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار ، پاکستانیوں کی جانب سے طاہر رفیع کی شرکت
بارسلونا(پاک نیوز ) سپین میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے کام کرنے والی تنظیم’’ فورم اوسپتالیت‘‘ کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد تمام مذاہب اور اور اُن کے انبیاء کی عزت و احترام اور اُن مذاہب کے پیرو کاروں کو آپس میں محبت اور یگانگت کا درس دینا تھا ۔سیمینار میں مختلف مذاہب ...
Read More »