تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        

Daily Archives: March 9, 2019

Gibraltar “satisfied” with tax treaty that could remove it from Spain’s blacklist

1551727721_745884_1551728002_noticia_normal_recorte1

Gibraltar’s Chief Minister Fabian Picardo has expressed “satisfaction” at an agreement that could take “The Rock” out of Spain’s blacklist of tax havens. But business leaders and unionists are being cautious about a deal that could “become poisoned” due to the instability of the UK government and the uncertain outcome of the upcoming elections in Spain. The international tax treaty was signed ...

Read More »

میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک

616445_3179169_maxico_updates

میکسیکو میں سڑک حادثے میں 25 تارکین وطن جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی میکسیکو میں ایک مال بردار ٹرک سڑک سے پھسل گیا۔ میڈیار پورٹس کے مطابق ٹرک پھسلنے سے پیش آنے والے حادثے میں 25 افرادہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق امکان ہے کہ ٹرک ایک مکینیکل خرابی کے باعث ...

Read More »

برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف

616498_1036854_e4_akhbar

ایک حالیہ سٹڈی میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کا بڑا موضوع نہیں رہا، اس کے برعکس قوم کیلئے صحت اب پہلی ترجیح بن گئی ہے۔قومی شماریاتی دفتر ( او این ایس) کی جانب سے گزشتہ روز شائع ہوئے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ قوم اس ماہ کے اختتام پر ای یو سے علیحدگی ...

Read More »

17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار

616495_2611734_e1_akhbar

ایسٹ لندن پارک میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کے شبہ میں پولیس نے دوسرے شخص کو بھی گرفتار کر لیا۔ یہ لڑکی چاقو زنی کے واقعے میں یکم مارچ کو ہلاک ہو گئی تھی۔ میٹ پولیس نے کہا کہ مشتبہ شخص لندن میں پولیس کی کسٹڈی میں ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس قتل ...

Read More »

پی پی سینیٹر نے وزیراعظم کو اجنبی شخص قرار دے دیا

616781_9863802_Krishna-imran_updates

پیپلز پارٹی کی خاتون سینیٹر کرشنا کماری نے وزیراعظم عمران خان کو اجنبی شخص قرار دے دیا اور کہا کہ کل ایک اجنبی شخص تھر میں آئے تھے۔ ایک بیان میں کرشنا کماری نے استفسار کیا کہ جب سلیکٹڈ وزیراعظم نے تھر کو کچھ دینا نہیں تھا تو آنے کی زحمت کیوں کی؟ پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ ...

Read More »

ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے

616569_8277213_tipu-sultan_akhbar

وزیراعظم عمران خان نے تھرپارکر میں ہیلتھ انشورنس پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پھر اٹھارویں صدی کے بہادر حکمران ٹیپو سلطان کو خراج تحسین پیش کیا۔ ایک ہفتہ پہلے 28 فروری 2019 کو پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھی انہوں نے ٹیپو سلطان اور انگریزوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے بہادر ...

Read More »

میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک

616796_3440306_mexico_updates

میکسیکو کے شہر سلمانکا میں دو جرائم پیشہ گروہ آپس میں لڑ پڑے جس کے باعث نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

Read More »

دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا

Screenshot_3

عدالت نے چار غیر مُلکی ملازمین کو اپنے لیبر کیمپ سے لاکھوں درہم مالیت کا قیمتی فرنیچر چُرانے کے الزام میں چھ ماہ قید اور ڈی پورٹ کیے جانے کی سزا سُنا دی ہے۔ استغاثہ کی جانب سے ایک بھارتی سیکیورٹی گارڈ اور اُس کے دو نیپالی اور ایک بنگلہ دیشی ساتھی ملازمین کے خلاف1500 بنکر بیڈز، 1500 میٹریسز، 1500 سمال وارڈ روبز، 172 کلاتھ ...

Read More »

ق لیگ نے پھر سے تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف بغاوت کر دی

Screenshot_2

مونس الہیٰ کو وفاقی کابینہ میں شامل نہ کرنے کا معاملہ،مسلم لیگ( ق) نے پنجاب حکومت سے عدم تعاون کا عندیہ دے دیا ق لیگ نے پھر سے تحریک انصافکی حکومت کیخلاف بغاوت کر دی، مونس الہیٰ کو وفاقی کابینہ میں شامل نہ کرنے کا معاملہ،مسلم لیگ( ق) نے پنجاب حکومت سے عدم تعاون کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور ...

Read More »

گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ، بہت جلد واپس آرہی ہوں‘فریحہ پرویز

Screenshot_1

گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہاہے کہ میں نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گائیکی کی طرف مکمل توجہ نہیں رہی مگر بہت جلد دوبارہ سے گائیکی کے میدان میں آرہی ہوں  انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاسدین میرے بارے میں مختلف افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں مگر مجھے اسکا نقصان نہیں ...

Read More »