تازہ ترین
پاکستانی سٹیج اداکاروں کی پردے کے پیچھے کی کہانی دیکھیں اس ویڈیو میں         لگرونیو والی بال ٹورنامنٹ میں چوہدری عزیز امرہ اور سبط امرہ مہمان خصوصی تھے وہاں کی یادگار تصاویر         سپین ۔ جشن آزادی شوٹنگ والی بال چیلنج کپ گجر کلب نے جیت لیا         بارسلونا میں انڈیا کے آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ، البیلا ٹی وی کی رپورٹ         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر چوہدری محمد افضال سے میڈیا کی ملاقات         سپین۔ تیسرا ایشیاءٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ پاکستان نے جیت لیا         چوہدری موسی الہی کو خوش آمدید کہتے ہوئے چوہدری عبدالغفار مرہانہ کے اشتہار کا عکس         چوہدری موسی الہی کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، چوہدری عبدالغفار مرہانہ         ملک عمران اور مرزا بشارت مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ کا استقبال کرتے ہوئے         ملک عمران کرکٹ کی خدمت کے ساتھ ساتھ شعبہ نقابت میں بھی کمال کرتے ہیں         سپین۔تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی، مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ تھے         سپین ۔ تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی         چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ ، راجہ شعیب ستی ، نوید وڑائچ، راجہ سونی و دیگر کی شرکت         سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی اپوزیشن جماعتوں کی ناکامی ہے ، چوہدری نوید وڑائچ         برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم، 52 قیدی ہلاک        

Monthly Archives: July 2019

برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم، 52 قیدی ہلاک

برازیل کی شمالی ریاست پارا کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم کے باعث 52 قیدی ہلاک ہو گئے، قیدیوں کے درمیان یہ تصادم پانچ گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران 16 قیدیوں کی گردنیں کاٹی گئیں، جبکہ دیگر قیدی جیل میں آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ...

Read More »

پاک آرمی کا تربیتی طیارہ تباہ ہونے کے حقائق سامنے آگئے، 18افراد لقمہ اجل بن گئے تھے

pak-army-airoplane-crashed-rawalpindi-18-death

راولپنڈی کے علاقے ربیع سینٹر کے قریب پاک آرمی کا چھوٹا تربیتی طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹس سمیت 18 افراد جاں بحق اور 9  افراد زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا چھوٹا طیارہ موہڑہ کالو راولپنڈی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ ...

Read More »

پاک پتن اراضی کیس ، اصل کہانی منظر عام پر آگئی ، نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ

mian-nawaz-sharif-pak-pattan-land-case-jail

کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نوازشریف سے پاکپتن اراضی کیس میں پوچھ گچھ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی چار رکنی ٹیم نےپاک پتن اراضی کیس میں تحقیقات کےلیے کوٹ لکھپت جیل  میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں سوالنامہ پیش کیا ۔ تفتیشی ٹیم میں ٹیم ڈائیریکٹر شفاقت اللہ ...

Read More »

فاسٹ باولرحسن علی کی بال پر بھارتی لڑکی کا لمبا چھکا ، دل دے بیٹھے، شادی کا فیصلہ

fast-bowler-hassan-ali-pakistan-indian-girl

پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے بھارتی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق حسن علی کے اہلخانہ نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ ان کے اور شامیہ کے اہلخانہ کے درمیان بات چیت چل رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی بھارت کے ...

Read More »

بڑی عید پر فلمی حسیناؤں میں زبردست مقابلہ ہوگا

eid-ul-azha-filmi-heroiens-film-actress

بڑی عید پر فلمی حسیناؤں میں زبردست مقابلے کا فلم بینوں کو بے چینی سے انتظار ہے، حریم فاروق، مایا علی اور ماہرہ خان کے دلکش رقص فلموں کی ریلیز سے قبل ہی مقبول ہوچکے ہیں۔ ان میں نمبر ون کون آتا ہے، اس کا فیصلہ چند دنوں بعد ہوجائے گا۔ تینوں فلمی ہیروئنوں نے ماہر کوریو گرافر سے تربیت ...

Read More »

فردوس جمال کی تنقید پر ماہرہ خان کا جواب

mahira-khan-answer-firdous-jamal-c-riticise

سینئر ٹی وی اداکار فردوس جمال نے چند روز قبل اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق تنقیدی بیان جاری کیا تھا جس پر ماہرہ خان کی جانب سے جواب دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’ہم حال ہیں اور ...

Read More »

شمریز الہی گھمن مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوارڈینیٹر مقرر ، حکم نامہ جاری

shamrez-elahi-ghuman-chief-coordinator-pmln-europe

فرانس(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹڑی انٹرنیشنل افیئرز چوہدری نور الحسن تنویر اور صدر اسحاق ڈار کے دستخطوں سے ایک حکم نامہ جاری ہوا ہے جس کے مطابق فرانس میں مقیم مسلم لیگی چوہدری شمریز الہی گھمن کو مسلم لیگ ن یورپ کا چیف کوارڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے ، اس موقع پر چوہدری شمریز الہی گھمن ...

Read More »

مرحومہ خاتون کے اکائونٹ سے ہزاروں پاونڈز کی چوری

pounds-dollers-lodon-euro-froud-uk-death-woman

ڈائریکٹ ڈیبٹ فراڈ کے ذریعے ایک مرحومہ خاتون کے اکائونٹ سے14000 پونڈز چوری کر لئے گئے۔ خاتون کی بیٹی سوئی نے کہا کہ صدمہ اور غصہ نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ میں یقین نہیں کر سکتی تھی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ سوئی کا کہنا تھا کہ جس لمحہ مجھے علم ہوا کہ میری مرحومہ ماں کے اکائونٹ ...

Read More »

جس کے اقتدار میں اساتذہ کو ہھتکڑیاں لگ جائیں اس حاکم وقت کا اللہ حافظ ہوتا ہے ، محمد افضال چوہدری صدر پاکستان مسلم لیگ سپین

President-PMLN-Spain-Afzaal-Chaudhry

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن  سپین کے صدر محمد افضال چوہدری  نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے استاد کو ہتھکڑی لگانے کی روایت رکھ دی۔جس کی کسی ملک میں مثال نہیں ملتی ، انہوں نے کہا کہ جس دور اقتدار میں اساتذہ کو ہھتکڑیاں لگ جائیں اور عوام بھول و افلاس کی تصویر بنی نظر ...

Read More »

خطے میں امن کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں، فوجی ترجمان

DG-ISPR-Asif-Ghafoor-pak-army

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےکہا ہےکہ پاکستان خطے کے امن کے لیے قربانیاں دے رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چند دشمن عناصر بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، دشمن عناصر کی بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ناکام ہوگی، شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت ...

Read More »