تازہ ترین
سپین میں امراض جگر کے اسپیشلسٹ پہلے پاکستانی ڈاکٹر عرفان مجید راجہ سے بات چیت، پاک نیوز رپورٹ         کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے         کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت         آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے صدر کوائم تورا سے ملاقات         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی صوبائی فارن منسٹر الفریڈ بوش ای پاسکوال سے ملاقات         ظہیر جنجوعہ نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں         ذوالجناح کی تاریخ کیا ہے ؟         نوحہ کی تاریخ کیا ہے ؟         مقبوضہ کشمیر، ناکہ بندی مزید سخت، محرم کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ، کئی افراد زخمی         کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں ، لیکن؟         سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دوہری شہریت کے قانون پاس ہونے کی خوشخبری جلد         قرطبہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر ملک شریف کی دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو        

Monthly Archives: August 2019

ہماری ڈوبتی معیشت کا سفینہ,بلال غوری

جنوبی امریکہ کا ایک ملک ہے ارجنٹینا، جسے ہم فٹبالر میسی کے حوالے سے جانتے ہیں۔ یہ براعظم امریکہ کا چوتھا جبکہ دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ یہاں 2007سے 2015تک خاتون صدر کرسٹینا فرنینڈز کی حکمرانی رہی۔ کرسٹینا فرنینڈز کے دور میں نہ صرف معیشت مستحکم ہوئی بلکہ قانون کی حکمرانی کے حوالے سے بھی نہایت اہم فیصلے ہوئے۔ ...

Read More »

سوئزر لینڈ ’مودی دہشت گرد‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

سوئزر لینڈ کے شہر زیورخ کی فضائیں ’مودی دہشت گرد‘  اور ’ہم کیا مانگیں آزادی‘ کے نعروں سے گونج اٹھیں۔ کشمیری اور پاکستانی سمیت سِکھ کمیونٹی نے سوئزر لینڈ کے شہر زیورخ کے سینٹر میں بھارت کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی جو شہر کے اہم مقامات سے ہوتی ہوئی سینٹر میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے شرکاء نے مقبوضہ ...

Read More »

سپین میں گیند کے آگے دوڑنے کا مقابلہ

سپین کے رننگ آف دی بُلز فیسٹیول سے تو ہر کوئی واقف ہوگا جہاں مقامی افراد بپھرے بیلوں کے آگے دوڑتے نظر آتے ہیں تاہم اب اسپین میں اب ایک انوکھا کھیل بھی کھیلا جانے لگا ہے۔ اسپین کے قصبے متالپینو میں سالانہ رننگ آف دی بالز نامی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی قصبے کے افراد بڑے ...

Read More »

غیرملکیوں کو لوٹنے والا سعودی ڈاکوؤں کا گروہ گرفتار

saudi daku arrested

سعودی عرب میں غیر ملکی رہائشیوں کو لوٹنے والا 3 سعودی افراد پر مشتمل ڈاکوؤں کے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی پولیس کے ترجمان کے مطابق سعودی ڈاکوؤں کا یہ گروہ نقاب پہن کر کارروائیاں کرتا تھا اور رہزنی، چوری اور گھروں میں گھس کر غیر ملکی ملازماؤں کےخلاف وارداتوں میں بھی سرگرم تھا۔ ترجمان نے بتایا ...

Read More »

تعلیم کے شعبے میں پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ناروے

تعلیم کے شعبے میں پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ناروے

ناروے کی وزیر برائے تحقیق و اعلیٰ تعلیم مس اسے لین نائبو نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں اچھے تعلقات اور دوطرفہ تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ناروے میں پاکستانیوں کی متحرک سماجی تنظیم ’پاکستان یونین ناروے‘ کی سالانہ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ ...

Read More »

سپین کے سابق کوچ کی بیٹی کینسر کیخلاف جنگ ہار گئی

اسپین کی فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ لوئس اینرک کی 9 سالہ بیٹی کینسر کے خلاف جنگ ہارگئی۔ بارسلونا کے سابق مڈ فیلڈر 49 سالہ لوئس اینرک نے بیٹی کی بیماری کے باعث جون میں اسپین کی قومی ٹیم کی کوچنگ سے علیحدگی اختیار کرلی تھی، ابتداء میں انہوں نے عارضی طور پر ذمہ داریاں اُس وقت کے اسسٹنٹ ...

Read More »

سپین میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی ریلیاں ، انڈین حکومت کے خلاف سخت نعرے باز ی

سپین میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی ریلیاں ، انڈین حکومت کے خلاف سخت نعرے باز ی

بارسلونا(پاک نیوز)حکومت  پاکستان کے اعلان کے مطابق ہفتے میں ایک دن آدھے گھنٹے کے لیے کشمیر سے اظہارِ یکجہتی ضرور کیا جائے گا جس کا آغاز آج جمعتہ المبارک کے  با برکت دن سے کر دیا گیا ، اس حوالے سے سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی ...

Read More »

۰پاکستانی پاسپورٹ ،پاکستانی نشنلٹی کنسلیشن سرٹیفیکیٹ (Renunciation)اور شناختی کارڈ کی موصولی کی معلومات کے لئے مندرجہ ذیل لنک پہ کلک

‎محترم کمیونٹی ممبرز ‎آج کونسل خانہ میں پاسپورٹ موصول ھوچکے ہیں۰پاکستانی پاسپورٹ ،پاکستانی نشنلٹی کنسلیشن سرٹیفیکیٹ (Renunciation)اور شناختی کارڈ کی موصولی کی معلومات کے لئے مندرجہ ذیل لنک پہ کلک ‎پاسپورٹ مو صول کے اوقات: ‎سوموار تا جمعرات 15:00 – 16:30 ‎بروز جمعہ 16:00-17:00 https://www.facebook.com/ConsulateBarcelonaListings/?modal=admin_todo_tour

Read More »

مشہور موسیقار اور گائیک ساحر علی بگا کی البیلا ٹی وی کے ساتھ خصوصی بات چیت

پاکستان زندہ باد ،اور ،، میں تینوں سمجھاواں کی نئیں تیرے بنا لگ دا جی ، جیسے لازوال گیت بنانے والے موسیقار اور گائیک ،، ساحر علی بگا ،، کے ساتھ البیلا ٹی وی ٹیم کی خصوصی بات چیت ، ملاحظہ فرمائیں اور البیلا ٹی وی کو سبسکرائب کر لیں

Read More »

سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت کے بارے میں غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں ، راجہ شعیب ستی

سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت کے بارے میں غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں ، راجہ شعیب ستی

سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت کے بارے میں غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں ، راجہ شعیب ستی

Read More »