تازہ ترین
سپین: کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کی 36ویں برسی پر تقریب         آرمی کمانڈو اور سابق باکسر ظفر پہلوان کی ساتھیوں سمیت کشمیر ریلی میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا کے ساتھ مل کر یوم پاکستان پروگرام کامیاب بنائیں گے ، میاں محمد اظہر و راجو الیگزینڈر         جاوید ڈار کو حمزہ جاوید ڈار کی تعلیمی کامیابی پر چوہدری نوید وڑائچ کی مبارک باد         کشمیر ریلی بارسلونا میں چوہدری نزیر احمد نواں کی بھر پور شرکت         کشمیر ریلی میں ایاز مٹھانہ ، راجہ بابر ناصر اور قدیر احمد خان کی شرکت         چوہدری امتیاز آکیہ کی کشمیر ریلی بارسلونا میں بھر پور شرکت         کشمیر ریلی رامبلہ راوال میں چوہدری گلریز بوگا کی شرکت         مسلم لیگ ن سپین قافلے کی صورت کشمیر ریلی میں شریک         ندائے کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد         حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت        

Monthly Archives: August 2019

عاطف کا گانا ہٹانا یوٹیوب کو مہنگا پڑگیا

عاطف کا گانا ہٹانا یوٹیوب کو مہنگا پڑگیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا گانا چینل سے ہٹائے جانے پر 10 لاکھ افراد نے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا ترک کردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر بھارت آنے پر پابندی عائد کردی تھی حتیٰ کہ بھارتی فلموں میں شامل پاکستانی گلوکاروں کے گانوں کو فلموں میں شامل نہ کرکے چھوٹی سوچ کا ...

Read More »

ونیزویلا کی طالبہ ملکہ حسن بن گئی

ونیزویلا کی طالبہ ملکہ حسن بن گئی

وینزویلا میں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی طالبہ نے ملک کی دیگر 23 اْمیدوار لڑکیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ’مس وینزویلا‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ مس وینزویلا‘ کا مقابلہ گزشتہ چند دن سے جاری تھا اور یکم اگست کو اس کا فائنل ہوا۔ فائنل میں یونیورسٹی کی طالبہ، 20 سالہ تھالیا اولوینو نے ...

Read More »

لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد

messi-barcelona-football-club-spain

ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر لگائی گئی جب کہ ان پر جنوبی امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کی جانب سے 50 ہزار ڈالر کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ ...

Read More »

ملک عمران اور مرزا بشارت مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ کا استقبال کرتے ہوئے

mirza-basharat-aziz-amra-asia-cup-spain

سپین کے صوبے کاتالونیا کے دارلحکومت بارسلونا میں تیسرے ایشیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کی یونیفارمز اور ٹرافی کی تقریب رونمائی میں جب مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ہال میں تشریف لائے تو  ملک عمران اور مرزا بشارت نے پھولوں کے گلدستے کے ساتھ ان کا  استقبال کیا اس موقع کی  یادگار تصویر

Read More »

ملک عمران کرکٹ کی خدمت کے ساتھ ساتھ شعبہ نقابت میں بھی کمال کرتے ہیں

imran-malik-cricket-team-spain

بارسلونا(پاک نیوز) سپین کے صوبہ کاتالونیا کے دارلحکومت بارسلونا میں مقیم ایک ایسی شخصیت جو کسی تعارف کی محتاج تو نہیں لیکن آج سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کرکٹ کے فروغ اور شعبہ نقابت کے حوالے سے اس شخصیت کی پرستار نظر آتی ہے ، کمال شخصیت کے حامل پاکستانیوں کو قانونی مشاورت دینے اور ہسپانوی زبان پر عبور کے ...

Read More »

سپین۔تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی، مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ تھے

asia-cup-2019-aziz-amra

بارسلونا(پاک نیوز ) کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام صوبہ کاتالونیا کے دارلحکومت بارسلونا میں تیسرے سالانہ ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ 2019کی ٹرافی اور یونیفارم کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی ۔تقریب کا آغاز ...

Read More »

سپین ۔ تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

asia-cup-2019-spain-barcelona-catalunya

بارسلونا(پاک نیوز) کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام صوبہ کاتالونیا کے دارلحکومت بارسلونا میں تیسرے سالانہ ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ 2019کی ٹرافی اور یونیفارم کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین نے شرکت کی ۔تقریب کا آغاز تلاوت ...

Read More »

چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ ، راجہ شعیب ستی ، نوید وڑائچ، راجہ سونی و دیگر کی شرکت

tanveer-kotla-gujrat-shoaib-satti-naveed-warraich

بارسلونا(پاک نیوز)فخر گجرات سابق چیئر مین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ آج کل بارسلونا کے نجی دورہ پر ہیں ، بارسلونا مین ان کے میزبان چوہدری امتیاز آکیہ ہیں ، چوہدری امتیاز آکیہ نے دیسی ڈھابہ ریسٹورنٹ بادالونا پر معزز مہمان چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا جس میں پاک فیڈریشن ...

Read More »

چین کا جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ

china-fast-trane-made-world-record

چین کی جانب سے مختلف شہروں میں جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کی رفتار 500 میل فی گھنٹہ رکھی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق تیز رفتار ٹرین بنانے کا مقصد ٹریفک کو اپ ڈیٹ کرنا ہے جس کے ذریعے دور دراز شہروں کے راستوں کو منٹوں میں طے کیا جاسکے گا۔ انجینئرز کا ...

Read More »

عماد وسیم کا بھی غیر ملکی دلہنیا لانے کا عندیہ

amad-waseem-wife-from-uk

حسن علی کے بعد عماد وسیم نے بھی غیر ملکی دلہنیا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قومی کرکٹر حسن علی کی بھارتی لڑکی سے شادی کی خبر ابھی پُرانی نہیں ہوئی تھی کہ اب عماد وسیم کی شادی کی خبر بھی آگئی۔ عماد وسیم نے برطانیہ سے دلہن لانے کا فیصلہ کرلیا، عماد وسیم ثانیہ اشفاق نامی برطانوی ...

Read More »