تازہ ترین
سپین: کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کی 36ویں برسی پر تقریب         آرمی کمانڈو اور سابق باکسر ظفر پہلوان کی ساتھیوں سمیت کشمیر ریلی میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا کے ساتھ مل کر یوم پاکستان پروگرام کامیاب بنائیں گے ، میاں محمد اظہر و راجو الیگزینڈر         جاوید ڈار کو حمزہ جاوید ڈار کی تعلیمی کامیابی پر چوہدری نوید وڑائچ کی مبارک باد         کشمیر ریلی بارسلونا میں چوہدری نزیر احمد نواں کی بھر پور شرکت         کشمیر ریلی میں ایاز مٹھانہ ، راجہ بابر ناصر اور قدیر احمد خان کی شرکت         چوہدری امتیاز آکیہ کی کشمیر ریلی بارسلونا میں بھر پور شرکت         کشمیر ریلی رامبلہ راوال میں چوہدری گلریز بوگا کی شرکت         مسلم لیگ ن سپین قافلے کی صورت کشمیر ریلی میں شریک         ندائے کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد         حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت        

Monthly Archives: August 2019

فلم سیریز “ریمبو “کے مداح ہوجائیں تیار

rambo-usa-hollywood-film-star

ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی مداحوں کے دِلوں پر راج کر رہا ہے تاہم اب مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ‘ ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ‘ کا نیایلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور ...

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف حکومتی تحریک ناکام

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف حکومتی تحریک ناکام

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف حکومت کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے۔ سلیم مانڈوی والا کے خلاف سینیٹ کی مجموعی تعداد سادہ اکثریت حاصل نہیں ہوسکی۔ پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ سلیم مانڈوی والا کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد کے حق میں 32 ووٹ آئے۔

Read More »

سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی اپوزیشن جماعتوں کی ناکامی ہے ، چوہدری نوید وڑائچ

chaudhry-naveed-warraich-pmlq-spain

بارسلونا(پاک نیوز) تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سینٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اپوزیشن کے جو ووٹ اپوزیشن کے خلاف کاسٹ ہوئے وہ خریدے نہیں گئے بلکہ وہ سینیٹرز کے ضمیر کی آواز تھی جو انہوں نے استعمال کی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان سماجی شخصیت اور مسلم لیگ قاف سپین ...

Read More »

صادق سنجرانی کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام

sanjranai-tehreek-election

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی۔ ایوان بالا (سینیٹ) میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو نے پر ووٹوں کی گنتی کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر بیرسٹر سیف نے اعلان کیا کہ قرار داد کے حق میں 50 ووٹ ڈالے گئے جو مطلوبہ تعداد کو پورا نہیں کرتے لہٰذا قرار داد مسترد ہو ...

Read More »

محمد رفیع کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے

rafi-muhammad-singer-india-39-death-day

برِ صغیر کے نامور گلوکار محمد رفیع کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جن پر موسیقی ناز کرتی ہے، اس عظیم گلوکار کو ہم سے بچھڑے 39 برس بیت گئے مگر ان کی آواز آج بھی ہرطرف سُر بکھیر رہی ہے۔ رفیع نے لاہور ریڈیو پر پنجابی نغموں سے اپنے سفر کی ابتداء کی جن کا پہلا فلمی گانا ...

Read More »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون

imran-with-kind-saudia

وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے پاکستان اور اس کے مفادات کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عمران خان نے سعودی عرب کے ساتھ بڑھتے تعلقات کو پاکستان کی اولین ترجیح قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ ...

Read More »