تازہ ترین
پاکستانی سٹیج اداکاروں کی پردے کے پیچھے کی کہانی دیکھیں اس ویڈیو میں         لگرونیو والی بال ٹورنامنٹ میں چوہدری عزیز امرہ اور سبط امرہ مہمان خصوصی تھے وہاں کی یادگار تصاویر         سپین ۔ جشن آزادی شوٹنگ والی بال چیلنج کپ گجر کلب نے جیت لیا         بارسلونا میں انڈیا کے آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ، البیلا ٹی وی کی رپورٹ         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر چوہدری محمد افضال سے میڈیا کی ملاقات         سپین۔ تیسرا ایشیاءٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ پاکستان نے جیت لیا         چوہدری موسی الہی کو خوش آمدید کہتے ہوئے چوہدری عبدالغفار مرہانہ کے اشتہار کا عکس         چوہدری موسی الہی کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، چوہدری عبدالغفار مرہانہ         ملک عمران اور مرزا بشارت مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ کا استقبال کرتے ہوئے         ملک عمران کرکٹ کی خدمت کے ساتھ ساتھ شعبہ نقابت میں بھی کمال کرتے ہیں         سپین۔تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی، مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ تھے         سپین ۔ تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی         چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ ، راجہ شعیب ستی ، نوید وڑائچ، راجہ سونی و دیگر کی شرکت         سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی اپوزیشن جماعتوں کی ناکامی ہے ، چوہدری نوید وڑائچ         برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم، 52 قیدی ہلاک        

Daily Archives: August 1, 2019

چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ ، راجہ شعیب ستی ، نوید وڑائچ، راجہ سونی و دیگر کی شرکت

tanveer-kotla-gujrat-shoaib-satti-naveed-warraich

بارسلونا(پاک نیوز)فخر گجرات سابق چیئر مین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ آج کل بارسلونا کے نجی دورہ پر ہیں ، بارسلونا مین ان کے میزبان چوہدری امتیاز آکیہ ہیں ، چوہدری امتیاز آکیہ نے دیسی ڈھابہ ریسٹورنٹ بادالونا پر معزز مہمان چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا جس میں پاک فیڈریشن ...

Read More »

چین کا جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ

china-fast-trane-made-world-record

چین کی جانب سے مختلف شہروں میں جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کی رفتار 500 میل فی گھنٹہ رکھی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق تیز رفتار ٹرین بنانے کا مقصد ٹریفک کو اپ ڈیٹ کرنا ہے جس کے ذریعے دور دراز شہروں کے راستوں کو منٹوں میں طے کیا جاسکے گا۔ انجینئرز کا ...

Read More »

عماد وسیم کا بھی غیر ملکی دلہنیا لانے کا عندیہ

amad-waseem-wife-from-uk

حسن علی کے بعد عماد وسیم نے بھی غیر ملکی دلہنیا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قومی کرکٹر حسن علی کی بھارتی لڑکی سے شادی کی خبر ابھی پُرانی نہیں ہوئی تھی کہ اب عماد وسیم کی شادی کی خبر بھی آگئی۔ عماد وسیم نے برطانیہ سے دلہن لانے کا فیصلہ کرلیا، عماد وسیم ثانیہ اشفاق نامی برطانوی ...

Read More »

فلم سیریز “ریمبو “کے مداح ہوجائیں تیار

rambo-usa-hollywood-film-star

ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی مداحوں کے دِلوں پر راج کر رہا ہے تاہم اب مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ‘ ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ‘ کا نیایلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور ...

Read More »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف حکومتی تحریک ناکام

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف حکومتی تحریک ناکام

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف حکومت کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے۔ سلیم مانڈوی والا کے خلاف سینیٹ کی مجموعی تعداد سادہ اکثریت حاصل نہیں ہوسکی۔ پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ سلیم مانڈوی والا کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد کے حق میں 32 ووٹ آئے۔

Read More »

سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی اپوزیشن جماعتوں کی ناکامی ہے ، چوہدری نوید وڑائچ

chaudhry-naveed-warraich-pmlq-spain

بارسلونا(پاک نیوز) تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سینٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اپوزیشن کے جو ووٹ اپوزیشن کے خلاف کاسٹ ہوئے وہ خریدے نہیں گئے بلکہ وہ سینیٹرز کے ضمیر کی آواز تھی جو انہوں نے استعمال کی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان سماجی شخصیت اور مسلم لیگ قاف سپین ...

Read More »

صادق سنجرانی کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام

sanjranai-tehreek-election

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی۔ ایوان بالا (سینیٹ) میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو نے پر ووٹوں کی گنتی کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر بیرسٹر سیف نے اعلان کیا کہ قرار داد کے حق میں 50 ووٹ ڈالے گئے جو مطلوبہ تعداد کو پورا نہیں کرتے لہٰذا قرار داد مسترد ہو ...

Read More »

محمد رفیع کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے

rafi-muhammad-singer-india-39-death-day

برِ صغیر کے نامور گلوکار محمد رفیع کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جن پر موسیقی ناز کرتی ہے، اس عظیم گلوکار کو ہم سے بچھڑے 39 برس بیت گئے مگر ان کی آواز آج بھی ہرطرف سُر بکھیر رہی ہے۔ رفیع نے لاہور ریڈیو پر پنجابی نغموں سے اپنے سفر کی ابتداء کی جن کا پہلا فلمی گانا ...

Read More »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون

imran-with-kind-saudia

وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے پاکستان اور اس کے مفادات کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عمران خان نے سعودی عرب کے ساتھ بڑھتے تعلقات کو پاکستان کی اولین ترجیح قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ ...

Read More »