تازہ ترین
سپین: کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کی 36ویں برسی پر تقریب         آرمی کمانڈو اور سابق باکسر ظفر پہلوان کی ساتھیوں سمیت کشمیر ریلی میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا کے ساتھ مل کر یوم پاکستان پروگرام کامیاب بنائیں گے ، میاں محمد اظہر و راجو الیگزینڈر         جاوید ڈار کو حمزہ جاوید ڈار کی تعلیمی کامیابی پر چوہدری نوید وڑائچ کی مبارک باد         کشمیر ریلی بارسلونا میں چوہدری نزیر احمد نواں کی بھر پور شرکت         کشمیر ریلی میں ایاز مٹھانہ ، راجہ بابر ناصر اور قدیر احمد خان کی شرکت         چوہدری امتیاز آکیہ کی کشمیر ریلی بارسلونا میں بھر پور شرکت         کشمیر ریلی رامبلہ راوال میں چوہدری گلریز بوگا کی شرکت         مسلم لیگ ن سپین قافلے کی صورت کشمیر ریلی میں شریک         ندائے کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد         حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت        

Monthly Archives: September 2019

کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے

کاتالان کرکٹ لیگ کا فائنل آج منعقد ہوا جس میں پاک آئی کیئر کرکٹ کلب اور بادالونا شاہین کرکٹ کلب مد مقابل تھے ، بادالونا شاہین نے پہلے کھیلتے ہوئے پچیس اوورز میں ایک سو ایک سکور کیا جو پاک آئی کیئر ٹیم نے پورا کرکے فائنل میچ جیت لیا اور ٹرافی اپنے نام کر لی ، فائنل میچ میں ...

Read More »

کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی

پاک آئی کیئر کرکٹ ٹیم ،، کاتالان کرکٹ لیگ 2019 کی چیمپیئن بن گئی ، اس موقع پر روزنامہ جنگ کے کالم نگار اور جیو نیوز سپین کے رپورٹر شفقت علی رضا نے تمام کھلاڑیوں کو کشمیر کے جھنڈے دیئے اور کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اپیل کی جسے مانتے ہوئے پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں ...

Read More »

قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت

بارسلونا(پاک نیوز )وزیراعظم پاکستان عمران خان جب تک سلامتی کونسل سے خطاب نہیں کرتے تب تک دنیا بھر کی میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی انڈین جارحیت اور کشمیر میں جاری انڈین آرمی کی بربریت کے خلاف احتجاج جاری رکھے گی. ان خیالات کا اظہار قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا میں ہونے والے ہفتہ وار احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے قونصل ...

Read More »

آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا

بارسلونا (پاک نیوز )آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، پروگرام کی ...

Read More »

قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شرکت

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ ) قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں سرکاری طور پر شرکت ، تفصیلات کے مطابق کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شمولیت کے لئے بارسلونا میں موجود مختلف ممالک کے قونصل جنرلز کو باقاعدہ مدعو کیا جاتا ہے ، اس سال قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری ، ...

Read More »

قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے صدر کوائم تورا سے ملاقات

Quim Torra

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ ) قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے صدر کوئم تورا سے ملاقات ، تفصیلات کے مطابق دوسرے ممالک کے قونصل جنرلز کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قونصل جنرل عمران علی چوہدری بھی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریب میں اپنی فیملی کے ساتھ شریک ہوئے جہاں اُن کی ملاقات کاتالونیا کے صدر کوائم تورا ...

Read More »

قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی صوبائی فارن منسٹر الفریڈ بوش ای پاسکوال سے ملاقات

Alfred Bosch i Pascual

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ ) سپین کے صوبہ کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں مقامی سیاسی اکابرین ، ایم پی ایز اور دوسرے سرکاری اور غیر سرکاری افسران نے شرکت کی ، ان تقریبات میں امریکا ، مراکش ، سمیت پاکستان کے قونصل جنرل عمران علی چوہدری نے بھی شرکت کی ، جہاں ان کی ملاقات صوبائی فارن منسٹر مسٹر ...

Read More »

ظہیر جنجوعہ نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ کے لیے نئے پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ظہیر اسلم جنجوعہ اس سے قبل وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ واضح رہے کہ وہ رشین فیڈریشن اور ریپبلک آف بیلاروس میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر ذمہ ...

Read More »

ذوالجناح کی تاریخ کیا ہے ؟

ذوالجناح جس پر سوار ہوکر امام حسین علیہ اسلام نے کربلا میں حق و باطل کا معرکہ سر کیا تھا، ذاکرین کا کہنا ہے کہ ذوالجناح کو شہداء کربلا کی یاد میں منعقدہ مجالس اور جلوسوں کا سینگھار بھی کہا جاتا ہے ۔ علماء اکرام کے مطابق یہ گھوڑا جس کا نام ’مرتجس‘ تھا سرکار دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ ...

Read More »

نوحہ کی تاریخ کیا ہے ؟

واقعہ کربلا کو فقط چند ہی لمحے گزرے تھے کہ دختر علی ابن ابی طالب جناب زینب سلام اللّٰہ علیہ نے اپنے نانا حضرت محمدﷺ کو مخاطب کرکے فریاد کی جسے بعد میں نوحہ زینب کہا جانے لگا۔ واقعہ کربلا کے بعد عرب کے سبھی شعراء نے حسینی قافلے کی داستان پر بے شمار نوحے لکھے، ان میں سب سے ...

Read More »