تازہ ترین
سپین: کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کی 36ویں برسی پر تقریب         آرمی کمانڈو اور سابق باکسر ظفر پہلوان کی ساتھیوں سمیت کشمیر ریلی میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا کے ساتھ مل کر یوم پاکستان پروگرام کامیاب بنائیں گے ، میاں محمد اظہر و راجو الیگزینڈر         جاوید ڈار کو حمزہ جاوید ڈار کی تعلیمی کامیابی پر چوہدری نوید وڑائچ کی مبارک باد         کشمیر ریلی بارسلونا میں چوہدری نزیر احمد نواں کی بھر پور شرکت         کشمیر ریلی میں ایاز مٹھانہ ، راجہ بابر ناصر اور قدیر احمد خان کی شرکت         چوہدری امتیاز آکیہ کی کشمیر ریلی بارسلونا میں بھر پور شرکت         کشمیر ریلی رامبلہ راوال میں چوہدری گلریز بوگا کی شرکت         مسلم لیگ ن سپین قافلے کی صورت کشمیر ریلی میں شریک         ندائے کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد         حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت        

Monthly Archives: September 2019

تھوڑا سا صبر اور ،ارشاد بھٹی

بدھ کی سہ پہر جب میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں داخل ہو رہا تھا ٹھیک انہی لمحوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ یکے بعد دیگرے نور خان ایئر بیس چکلالہ پر لینڈ کر چکے تھے، وزیراعظم سیکرٹریٹ میں رش کچھ زیادہ ہی، پارکنگ میں بے حساب گاڑیاں، چوتھے فلور پر گیا، ویٹنگ روم ملاقاتیوں سے بھرا ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر، ناکہ بندی مزید سخت، محرم کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ، کئی افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور تمام تر پابندیوں کے باوجود محرم کے جلوس نکالے گئے ، عزاداروں نے قابض فورسز اور انتظامیہ کی دھمکیاں مسترد کردیں ،فورسز کی محرم کے جلوسوں پر فائرنگ ، متعدد افراد زخمی ، درجنوں کو گرفتار کرلیا . عزادارں اور فورسز میں جھڑپوں کے دوران 6پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، سرینگر سمیت کئی علاقوں میں ...

Read More »

اہم عہدوں پر متعین افسران کے اثاثوں کی مانیٹرنگ شروع

وفاقی انتظامیہ میں محرم الحرام کے بعد اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اہم پوسٹوں پر تعینات افسران کے اثاثوں کی خفیہ مانیٹرنگ شروع کردی گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی گئی ہے کہ ادھر اور ادھر کی پالیسی ترک کرکے تمام انتظامی امور کے افسران کو اضلاع کی سطح پر تبدیل ...

Read More »

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، پنجاب میں پولیس ملازمین کی زیادتیاں جاری

پنجاب میں پولیس کی زیادتیاں جاری ‘حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ‘کوٹ رادھا کشن اور لڈن میں پولیس تشدد کے مزید واقعات سامنے آئے ہیں‘پاکپتن میں بابا فرید کے مزارپرسب انسپکٹر کا بزرگ شہری پر تشدد‘ڈی پی اونے سب انسپکٹرکو معطل کرنے کا حکم دیدیا‘قصور میں تشددسے نوجوان کی حالت غیر ہوگئی ‘تھانہ لڈن پولیس کا خاتون پر ...

Read More »

ملکہ برطانیہ کی بریگزٹ التوا کے قانون کی منظوری

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی۔ قانون کی منظوری کے بعد حکومت معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بریگزٹ التوا کرنے کی پابند ہوگی۔ دارالامرا سے جاری بیان کے مطابق یورپی یونین علیحدگی بل6 کو شاہی منظوری حاصل ہوگئی ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کی منظوری کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کسی ...

Read More »

کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں ، لیکن؟

کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں !! مگر آپ کے اخلاق، عادات اور آپکے چال چلن کی وجہ سے آپ کے نزدیک نہیں آتے

Read More »

سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دوہری شہریت کے قانون پاس ہونے کی خوشخبری جلد

بارسلونا(پاک نیوز) پاک فیڈریشن سپین کے صدر چوہدری ثاقب طاہر کی سابق ڈپٹی وزیراعظم آور موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ہسپانوی دوہری شہریت کے قانون کو پاس کروانے کی درخواست پر عملدرآمد شروع ہو گیا ھے جس کے مطابق پاکستانی سپین میں بھی دونوں پاسپورٹس رکھ سکیں گے اور سپین کی نیشنیلٹی لیتے وقت پاکستانی پاسپورٹ نہیں ...

Read More »

قرطبہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر ملک شریف کی دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو

قرطبہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر ملک شریف، سوشلسٹ پارٹی کے راہنما حافظ عبدالرزاق صادق، سوسائٹی فار کرائسٹ سپین کے صدر راجو الیگزینڈر، کالم نگار اور جیو نیوز سپین کے رپورٹر شفقت علی رضا ،عامر ریاض، فخر عباس اور دوسرے احباب کا گروپ فوٹو

Read More »

بابا علی ذوالفقار حشمت بیماری کے باوجود کمیونٹی کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں ، پاکستانی کمیونٹی

بارسلونا(پاک نیوز) بادالونا کی معروف سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت بابا علی زوالفقار حشمت آج کل بیماری سے لڑ رھے ہیں، ان کی ہمت ھے کہ وہ ہر بیماری کو شکست دے کر زندہ ہیں اور ابھی بھی پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور خدمت کا کام احسن انداز سے سر انجام دے رہے ہیں، آج اُن سے ملاقات ...

Read More »

پورتو اولمپک پر ایک 26 سالہ ہسپانوی خاتون شدید تشدد کے باعث جان کی بازی ہار گئی.

بارسلونا (پاک نیوز) بارسلونا کا مصروف ترین علاقہ پورتو اولمپک جو سیاحوں کا گڑھ سمجھا جاتا رات گئے چھینا جھپٹی کی وجہ سے ہسپانوی خاتون شدید زخمی ہوگئی، جس کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا. ہسپتال پہنچنے کے بعد خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گی. اور جب اس کو مقامی ہاسپٹل پہنچایا گیا، جبکہ ایک سیکورٹی ...

Read More »