تازہ ترین
سپین میں امراض جگر کے اسپیشلسٹ پہلے پاکستانی ڈاکٹر عرفان مجید راجہ سے بات چیت، پاک نیوز رپورٹ         کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے         کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت         آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے صدر کوائم تورا سے ملاقات         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی صوبائی فارن منسٹر الفریڈ بوش ای پاسکوال سے ملاقات         ظہیر جنجوعہ نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں         ذوالجناح کی تاریخ کیا ہے ؟         نوحہ کی تاریخ کیا ہے ؟         مقبوضہ کشمیر، ناکہ بندی مزید سخت، محرم کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ، کئی افراد زخمی         کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں ، لیکن؟         سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دوہری شہریت کے قانون پاس ہونے کی خوشخبری جلد         قرطبہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر ملک شریف کی دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو        

Daily Archives: September 9, 2019

ظہیر جنجوعہ نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ کے لیے نئے پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ظہیر اسلم جنجوعہ اس سے قبل وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ واضح رہے کہ وہ رشین فیڈریشن اور ریپبلک آف بیلاروس میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر ذمہ ...

Read More »

ذوالجناح کی تاریخ کیا ہے ؟

ذوالجناح جس پر سوار ہوکر امام حسین علیہ اسلام نے کربلا میں حق و باطل کا معرکہ سر کیا تھا، ذاکرین کا کہنا ہے کہ ذوالجناح کو شہداء کربلا کی یاد میں منعقدہ مجالس اور جلوسوں کا سینگھار بھی کہا جاتا ہے ۔ علماء اکرام کے مطابق یہ گھوڑا جس کا نام ’مرتجس‘ تھا سرکار دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ ...

Read More »

نوحہ کی تاریخ کیا ہے ؟

واقعہ کربلا کو فقط چند ہی لمحے گزرے تھے کہ دختر علی ابن ابی طالب جناب زینب سلام اللّٰہ علیہ نے اپنے نانا حضرت محمدﷺ کو مخاطب کرکے فریاد کی جسے بعد میں نوحہ زینب کہا جانے لگا۔ واقعہ کربلا کے بعد عرب کے سبھی شعراء نے حسینی قافلے کی داستان پر بے شمار نوحے لکھے، ان میں سب سے ...

Read More »

تھوڑا سا صبر اور ،ارشاد بھٹی

بدھ کی سہ پہر جب میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں داخل ہو رہا تھا ٹھیک انہی لمحوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ یکے بعد دیگرے نور خان ایئر بیس چکلالہ پر لینڈ کر چکے تھے، وزیراعظم سیکرٹریٹ میں رش کچھ زیادہ ہی، پارکنگ میں بے حساب گاڑیاں، چوتھے فلور پر گیا، ویٹنگ روم ملاقاتیوں سے بھرا ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر، ناکہ بندی مزید سخت، محرم کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ، کئی افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور تمام تر پابندیوں کے باوجود محرم کے جلوس نکالے گئے ، عزاداروں نے قابض فورسز اور انتظامیہ کی دھمکیاں مسترد کردیں ،فورسز کی محرم کے جلوسوں پر فائرنگ ، متعدد افراد زخمی ، درجنوں کو گرفتار کرلیا . عزادارں اور فورسز میں جھڑپوں کے دوران 6پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، سرینگر سمیت کئی علاقوں میں ...

Read More »

اہم عہدوں پر متعین افسران کے اثاثوں کی مانیٹرنگ شروع

وفاقی انتظامیہ میں محرم الحرام کے بعد اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اہم پوسٹوں پر تعینات افسران کے اثاثوں کی خفیہ مانیٹرنگ شروع کردی گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی گئی ہے کہ ادھر اور ادھر کی پالیسی ترک کرکے تمام انتظامی امور کے افسران کو اضلاع کی سطح پر تبدیل ...

Read More »

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، پنجاب میں پولیس ملازمین کی زیادتیاں جاری

پنجاب میں پولیس کی زیادتیاں جاری ‘حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ‘کوٹ رادھا کشن اور لڈن میں پولیس تشدد کے مزید واقعات سامنے آئے ہیں‘پاکپتن میں بابا فرید کے مزارپرسب انسپکٹر کا بزرگ شہری پر تشدد‘ڈی پی اونے سب انسپکٹرکو معطل کرنے کا حکم دیدیا‘قصور میں تشددسے نوجوان کی حالت غیر ہوگئی ‘تھانہ لڈن پولیس کا خاتون پر ...

Read More »

ملکہ برطانیہ کی بریگزٹ التوا کے قانون کی منظوری

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی۔ قانون کی منظوری کے بعد حکومت معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بریگزٹ التوا کرنے کی پابند ہوگی۔ دارالامرا سے جاری بیان کے مطابق یورپی یونین علیحدگی بل6 کو شاہی منظوری حاصل ہوگئی ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کی منظوری کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کسی ...

Read More »

کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں ، لیکن؟

کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں !! مگر آپ کے اخلاق، عادات اور آپکے چال چلن کی وجہ سے آپ کے نزدیک نہیں آتے

Read More »

سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دوہری شہریت کے قانون پاس ہونے کی خوشخبری جلد

بارسلونا(پاک نیوز) پاک فیڈریشن سپین کے صدر چوہدری ثاقب طاہر کی سابق ڈپٹی وزیراعظم آور موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ہسپانوی دوہری شہریت کے قانون کو پاس کروانے کی درخواست پر عملدرآمد شروع ہو گیا ھے جس کے مطابق پاکستانی سپین میں بھی دونوں پاسپورٹس رکھ سکیں گے اور سپین کی نیشنیلٹی لیتے وقت پاکستانی پاسپورٹ نہیں ...

Read More »