تازہ ترین
سپین میں امراض جگر کے اسپیشلسٹ پہلے پاکستانی ڈاکٹر عرفان مجید راجہ سے بات چیت، پاک نیوز رپورٹ         کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے         کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت         آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے نیشنل ڈے کی تقریبات میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی کاتالونیا کے صدر کوائم تورا سے ملاقات         قونصل جنرل بارسلونا عمران علی چوہدری کی صوبائی فارن منسٹر الفریڈ بوش ای پاسکوال سے ملاقات         ظہیر جنجوعہ نے نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں         ذوالجناح کی تاریخ کیا ہے ؟         نوحہ کی تاریخ کیا ہے ؟         مقبوضہ کشمیر، ناکہ بندی مزید سخت، محرم کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ، کئی افراد زخمی         کھبی کھبی لوگ آپکی دل سے مدد کرنا چاہتے ہیں ، لیکن؟         سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دوہری شہریت کے قانون پاس ہونے کی خوشخبری جلد         قرطبہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر ملک شریف کی دوست احباب کے ساتھ گروپ فوٹو        

امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون فائزہ سعید کا اعزاز

l_138088_030339_updates

امریکا کے کاروباری قلب وال اسٹریٹ میں معروف قانونی فرم کی شریک سربراہ پاکستانی نژاد خاتون فائزہ جے سعید کو بنا دیا گیا ،ان کا کہناہے کہ نیا کردار ایک اعزاز اور کارکردگی ثابت کرنے کا سنہری موقع ہے۔

پاکستانی نژاد فائزہ جے سعید 1 جنوری 2017ء سےامریکا کی قدیم لا فرم میں پریزائڈنگ پارٹنر کی ذمہ داری سنھبالیں گی،وہ امریکا کی ساتویں بڑی لا فرم سے 25 سال سے منسلک ہیں۔

فائزہ 2سوسال قدیم لا فرم کی پہلی خاتون منیجنگ پارٹنر ہیں،انہوں نے اپنی فرم کے لیے نیا بزنس لانے کا ریکارڈ قائم کیا۔

فائزہ جے سعید آئندہ ہفتے ویب سائٹ یا ہوکی اربوں ڈالر میں فروخت پر کام کررہی ہیں۔ فائزہ جے سعید کو چیمبرز یوایس نے 2007ء اور چیمبرز گلوبل نے 2008ء میں نیویارک کی 100با اثر خواتین میں شامل کیا