تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
l_282023_041724_updates

محمدعرفان نے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں فاسٹ بولر محمد عرفان نے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ اسپاٹ فکسنگ میں جو کھلاڑی ملوث پایا گیا اس کا پورا کیریئر ختم ہوجائے گا۔

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ بکیز نے اپنا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے، اب دوست اور رشتہ داروں کے ذریعے فکسنگ کرواتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف کے خلاف ثبوت تھے اسلئے انہیں فوراً معطل کیا گیا ۔

شہریار خان نے بتایا کہ محمد عرفان اور شاہزیب حسن کے خلاف تحقیقات جاری ہیں،انہوں نے صاف کہہ دیا کہ جو بکیز کی باتوں میں آئے گا کیرئیر سے جائے گا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ تعلیم کی کمی کی وجہ سے کھلاڑی بکیز کے دھوکے میں آجاتے ہیں