تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
l_282659_115938_updates

سعودی عرب میں اب گھریلو خادماؤں کی بھرتی اسمارٹ فون کے ذریعے ہوسکے گی

سعودی وزارت محنت اور سماجی ترقی نے ایک نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے گھریلو خادماؤں کو بھرتی کیا جاسکتا ہے۔ وزارت نے اپنے الیکٹرانک مسنید پروگرام پر یہ نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے اور اس کو تمام اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ ’’ وزارت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے پُرعزم ہے اور وہ صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ کرتے ہوئے بھرتی کے عمل کو سہولت بہم پہنچانا اور اسے تیز کرنا چاہتی ہے‘‘۔

اس ذریعے نے مزید بتایا ہے کہ مسنید ایپلی کیشن سے دفاتر میں کاغذی کارروائی کم کرنے میں مدد ملے گی اور خادماؤں کی بھرتی کے عمل کو شفاف بنانے کی ضمانت بھی ملے گی۔اس نئی سروس سے صارفین کو اپنی بھرتی کی درخواست پر پیش رفت کا پتا چل سکے گا