تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
l_292804_023025_updates

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا ،شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، جو ملک پاکستان سے پیچھے تھے وہ آگے نکل گئے، 70سال میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے۔

لاہور میں اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کے ملٹری رولز کے دھچکوں کے باجود قوم میں قابلیت ہے، پاکستان کو کھویا ہوا مقام کس طرح دلوا سکتے ہیں سب کو سوچنا ہو گا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بجلی بحران کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں، قومی وسائل سے 36 سو میگا واٹ کے منصوبے لگائے جارہے ہیں