تازہ ترین
فخر گجرات چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں چوہدری امانت مہر کا افطار ڈنر ، معززین کی ریکارڈ تعداد میں شرکت         اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرکے اسلام اور پاکستان کا سافٹ امیج پیش کیا جا سکتا ہے ، چیئر مین ضلع کونسل گجرات محمد علی تنویر         چوہدری امتیاز آکیہ کے مہمان چوہدری تنویر کوٹلہ پاکستان روانہ ہو گئے         فخر گجرات چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں افطار ڈنر پارٹی تاریخی اہمیت کی حامل ہوگی ، چوہدری امانت حسین مہر         زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت         دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے         یورپ: طویل ترین دن، ہزاروں افراد کی تا ریخی یا دگار آمد         برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کو گولی مار دی گئی         پاکستانی کرکٹ ٹٰیم جیتی ہی نہیں اس نے انڈیا کا غرور بھی توڑا ہے ، چوہدری امانت مہر         پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر مسلم لیگ ن سپین کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی         فخر گجرات چوہدری تنوہر کوٹلہ کو بارسلونا میں خوش آمدید کہتے ہیں ، راجہ زوالفقار ، راجہ سونی ، حمید اختر         دکھ کی اس گھڑی میں ہم عبدالخلیم بٹ کے ساتھ ہیں ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین         سپین۔ماہ صیام میں مسکینوں اور یتیموں کا خاص خیال رکھا جائے ، امانت حسین مہر         اللہ تعالی راجہ نامدار اقبال کو اپنے والد کی وفات کا صدمہ سہنے کی توفیق دے ، ایاز عباسی         دکھ کی اس گھڑی میں راجہ نامدار اقبال کے ساتھ ہیں ، میاں اظہر ، میاں عمران ساجد        
l_297778_124625_updates

اداکاردلیپ کمارکیلئےلائف ٹائم اچیومینٹ ایوراڈ

برصغیر کےلوِنگ لیجنڈ اداکاردلیپ کمار کو ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا،دلیپ کمار کو یہ ایوارڈ پنجاب ایسوسی ایشن کی جانب سے دیا گیاہے۔

94 سال کے دلیپ کمار نے ٹوئٹ کر کے لائف ٹائم اچیومنٹ اعزاز حاصل کرنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے،تصویر میں ان کی اہلیہ سائرہ بانو بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے ممبئی کے علاقے باندرہ کی ایک عمارت کی دیوار پر اپنی اور اپنی اہلیہ کی تصویر پینٹ کرنے پر اپنے مداح کا شکریہ ادا کیا