تازہ ترین
سپین ۔ کاتالونیا کے صوبائی انتخابات آخری مراحل میں داخل         سپین۔کاتالونیا کے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ         نارویجن کرکٹ فیڈریشن کےسینئر کوچ خالد محمود انتقال کرگئے         نواز شریف کو انصاف دلانے کیلئے دنیا بھر میں آواز بلند کرینگے، ملک نور اعوان         سپین۔ختم نبوت بل میں ترمیم ،فلسطین ، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور آرمی پبلک سکول کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد         نیا پاکستان پینل سپین کی جانب سے تبدیلی پینل فرانس کو جیت کی مبارک باد         حاجی اسد حسین کی صدارت میں مسلم لیگ ن سپین کا اہم اجلاس ، ملکی حالات پر بات چیت         مقبوضہ بیت المقدس قدیم ترین شہروں میں سے ایک         پی ٹی آئی سپین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 10 دسمبر کو ہو گا ، ممبران بھر پور شرکت کریں گے         بیلجیم کے ہزاروں بچوں کو روزانہ ڈپریشن کی گولیاں کھانے پر کس نے مجبور کیا ، آپ بھی جانیں         اے ٹی ایم کیش مشینیوں میں لاکھوں کے فراڈ کا انکشاف ، حقائق جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے         امریکی سپریم کورٹ بھی ٹرمپ کی حامی نکلی ، چھ مسلم ممالک کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری         طاہر رفیع کو سیوتادانس پارٹی کی طرف سے کاتالونیا کی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لئے انتخابی فہرست میں شامل ہونے پر دلی مبارک باد         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو        
e97387d0-d1f4-4bbb-8550-5d59c8f9df1e

پرتگال کے شہر لزبن اودی ویلش میں محفل معراج النبی ﷺ کا انعقاد

لزبن (پاک نیوز) پرتگال کے شہر لزبن اودی ویلش میں محفل معراج النبی ﷺ کا انعقاد مسجد غوثیہ دارلعلوم اودی ویلش میں منعقد ہوا اس پروگرام کے مہمان خصوصی خلیفہ توقیر احمد طاہری تھے جبکہ زیر صدارت راجہ زاہد اقبال صدر پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی مدثر مشتاق بھٹی جنرل سیکرٹری ، اور زیرسر پرست مولانا موسیٰ امام مسجد غوثیہ دالعلوم اودی ویلش ، خصوصی اہتمام چوہدری محمد صغیر احمد ، بابر حسین طاہر ، راجہ عاطف افتخار ، عثمان خالد ، عمر گجر ، عبدالوہاب ، حافظ نواز ، راجہ عدیل امتیاز ، منیر احمد ، عبدالصمد ، قاسم بٹ ، محفل معراج النبی ﷺ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ نواز نے حاصل کی ۔ نعت رسول مقبول ﷺ راجہ زاہد اقبال ، حسن علی ، عثمان خالد و دیگر نے حاصل کی ۔مراقبہ کی سعادت مولوی بابر احمد طاہری نے حاصل کی ، مہمان خصوصی خلیفہ توقیر احمد طاہری نے خصوصی خطاب کیا انہوں نے سیر ت طیبہ پر تفصیلی بیان کیا اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات بیان کیں اور کہا کہ ہم ان تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ، محفل کے اختتام پر مولانا موسیٰ نے عالم اسلام کے اتفاق و اتحاد اور امت مسلمہ کی کامیابیوں کے لئے دعا کی ۔