تازہ ترین
سپین ۔ کاتالونیا کے صوبائی انتخابات آخری مراحل میں داخل         سپین۔کاتالونیا کے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ         نارویجن کرکٹ فیڈریشن کےسینئر کوچ خالد محمود انتقال کرگئے         نواز شریف کو انصاف دلانے کیلئے دنیا بھر میں آواز بلند کرینگے، ملک نور اعوان         سپین۔ختم نبوت بل میں ترمیم ،فلسطین ، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور آرمی پبلک سکول کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد         نیا پاکستان پینل سپین کی جانب سے تبدیلی پینل فرانس کو جیت کی مبارک باد         حاجی اسد حسین کی صدارت میں مسلم لیگ ن سپین کا اہم اجلاس ، ملکی حالات پر بات چیت         مقبوضہ بیت المقدس قدیم ترین شہروں میں سے ایک         پی ٹی آئی سپین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 10 دسمبر کو ہو گا ، ممبران بھر پور شرکت کریں گے         بیلجیم کے ہزاروں بچوں کو روزانہ ڈپریشن کی گولیاں کھانے پر کس نے مجبور کیا ، آپ بھی جانیں         اے ٹی ایم کیش مشینیوں میں لاکھوں کے فراڈ کا انکشاف ، حقائق جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے         امریکی سپریم کورٹ بھی ٹرمپ کی حامی نکلی ، چھ مسلم ممالک کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری         طاہر رفیع کو سیوتادانس پارٹی کی طرف سے کاتالونیا کی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لئے انتخابی فہرست میں شامل ہونے پر دلی مبارک باد         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو        
ayaz-and-namdar2

اللہ تعالی راجہ نامدار اقبال کو اپنے والد کی وفات کا صدمہ سہنے کی توفیق دے ، ایاز عباسی

بارسلونا۔۔۔ پاک نیوز ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے چیف ایڈوائزر ایاز عباسی نے پاک نیوز کو دیئے گئے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی راجہ نامدار اقبالکو اپنے والد کی وفات کا صدمہ سہنے کی توفیق دے ، انہوں نے کہا کہ ہم یہ دعا بھی کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اپنی رحمت سے مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو آمین