تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
khaleem-shahid-ayaz

دکھ کی اس گھڑی میں ہم عبدالخلیم بٹ کے ساتھ ہیں ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین

بارسلونا (پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے سابق صدر عبدالخلیم بٹ کے بڑے بھائی پاکستان میں وفات پا گئے تھے جن کی آخری رسومات مین شامل ہونے کے لئے عبدالخلیم بٹ پاکستان پہنچ گئے ہیں ، اس وفات  پر اپنا تعزیتی بیان دیتے ہوئے مسلم لیگ ن سپین کے چیف ایڈوائزر ایاز عباسی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہد حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم عبدالخلیم بٹ کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو آمین