تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
tanvieer

فخر گجرات چوہدری تنوہر کوٹلہ کو بارسلونا میں خوش آمدید کہتے ہیں ، راجہ زوالفقار ، راجہ سونی ، حمید اختر

بارسلونا(پاک نیوز) ضلع کونسل کے چیئر مین اور فخر گجرات چوہدری تنویر کوٹلہ کو بارسلونا میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار سپین کی معروف سماجی شخصیات راجہ زوالفقار آف بڑھنگ ، راجہ سونی اور حمید اختر نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ کوٹلہ برادران نے ضلع گجرات میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں ، ضلع بھر سے لڑائی جھگڑے کے واقعات میں غیر معمولی کمی ہوئی ہے اور یہ سب کوٹلہ برادران کی خدمت کا نتیجہ ہے ، انہوں نے کہا کہ ایم این اے چوہدری عابد رضا ، ایم پی اے چوہدری شبیر اور چوہدری تنویر کوٹلہ نے مل کر ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنے علاقے سمیت گجرات بھر کی عوام کی خدمت کی ہے جس کے صلے میں انہیں اللہ نے عزت سے نوازا ہے ، انہوں نے کہا کہ 30سال بعد گجرات کی چیئر مین شپ کی سیٹ جیتنا کوٹلہ برادران کی بہت بڑی کامیابی ہے جس کے لئے ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔