تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
l_343425_065313_updates

عدنان صدیقی ،سجل علی کی یاد،سری دیوی روپڑیں

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی یاد میں رو پڑیںاور ساتھی اداکاروں کے نام خوبصورت پیغام دے ڈالا ۔

سری دیوی نے گزشتہ روز ریلیز کی گئی فلم ’مام ‘ سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والے عدنان صدیقی اور سجل علی کے نام سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام دیا ۔

وڈیو پیغا م میں سری دیوی نے نہ صرف پاکستانی اداکاروں کے کام کو سراہا بلکہ اُنہیں یاد کرتے ہوئے روبھی پڑیں۔

فلم ’مام ‘میں پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اوراداکارہ سجل علی نے سری دیوی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے ،فلم کو دنیا بھر میں ریلیز کردیاگیاہے جو شانداربزنس کر رہی ہے