تازہ ترین
سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام         برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم         ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘         اسمارٹ فون پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک        
l_343436_110222_updates

ثنا میر 100ون ڈے کھیلنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر

وویمنز ورلڈ 2017ء کا 17واں میچ پاکستانی کپتان ثنا میر کا 100 واں ایک روزہ میچ رہا ،وہ سنچری میچز کھیلنے والی گرین شرٹس کی پہلی کرکٹر بن گئیں۔

لندن میں جاری ویمن ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 5ویں میچ میں بھی ٹیم شکست سے دوچار ہوئی ،مگر کپتان ثنا میر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور نصف سنچری اسکور کی ۔

اپنے 100میچز کے حوالے سے ثنا میر کا کہناتھاکہ 12برس کے کیرئیر کے دوران بہت اتارچڑھائو دیکھے،اس دوران بہت کچھ سیکھا،لیکن اب بھی بہت کرنا ہے۔

ثنا میر کو اس اہم سنگ میل پرسابق آسٹریلوی کرکٹ لیزا سیتھلکر نےانہیں خصوصی کیپ دی