تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
afzaal-warraich2

نوجوانوں لاکھوں کی تعداد میں میاں برادران کے ساتھ ہیں ، چوہدری افضال وڑائچ

پاک نیوز ( پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سپین کے صدر چوہدری افضال وڑائچ نے پاک نیوز کو دیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں سمیت اوورسیز پاکستانی نوجوان بھی اپنے محبوب قائد میاں محا4139 نواز شریف اور کیپٹن صفدر کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف پر لگائے جانے والے الزامات میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ اُن پر کیس کسی بات کا درج کیا گیا تھا لیکن ججوں نے انہیں نا اہل کرنے کے لئے جو جرم لگایا ہے اس کا کوئی وجود نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد کی اعلیٰ ظرفی ملاحظہ کریں کہ انہوں نے عدالتی فیصلے کو تسلیم کیا ہے جبکہ ان کے مخالفین جس حلقے سے ہارتے ہیں وہاں دھاندلی کا رونا شروع کر دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے مخالفین کو چاہیئے کہ وہ بھی سپریم کورٹ کے فیصلوں کو ماننے کی پریکٹس شروع کر دیں کیونکہ بہت جلد پاکستان دشمن عناصر پر سپریم کورٹ کی بجلیاں گرنے والی ہیں ۔